بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک میں بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیاہے،جس کے سبب شہری علاقوں میں 14اور دیہی علاقوں میں 16گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹرکے ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں بجلی کی…

نوابشاہ : موٹرسائیکل چھیننے والے ڈاکو پر عوام کا تشدد

نوابشاہ : موٹرسائیکل چھیننے والے ڈاکو پر عوام کا تشدد

نوابشاہ(جیوڈیسک) نوابشاہ میں موٹرسائیکل چھیننے والے دو ڈاکووں کو لوگوں پکڑ کر تشدد کیا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق نواب شاہ کے قریب نواب ولی محمد کے علاقے میں تین ڈا ک دو افراد سے موٹرسائیکلیں چھین کر فرار…

این اے 250 ری پولنگ،مجلس وحدت المسلمین نے بائیکاٹ کردیا

این اے 250 ری پولنگ،مجلس وحدت المسلمین نے بائیکاٹ کردیا

کراچی(جیوڈیسک)مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں حلقہ این اے250 کے 43 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کردیاہے۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ امین شہیدی کا کہنا ہے کہ مخصوص اور محدود سوچ رکھنے والے گروپوں کو انتخابات میں کامیاب…

دو آزا د اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

دو آزا د اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

پشاور(جیوڈیسک)ہنگو اور بنوں سے تعلق رکھنے والے دو منتخب آزاد اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ضلع ہنگوسے منتخب ہونے والے آزاد رکن فرید خان اور بنوں کے شاہ محمد خان نے پشاور میں نامزد وزیر اعلی پرویز…

جماعت اسلامی نے انتخابی دھاندلیوں شواہد الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے

جماعت اسلامی نے انتخابی دھاندلیوں شواہد الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے

کراچی(جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے شواہد الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جمع کروادیئے ہیں اور مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں قومی وسندھ اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کالعدم قرار دے کر دوبارہ پولنگ کرائی جائے۔ ادارہ نورحق کراچی…

سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہوا،نتائج قبول نہیں ، لیاقت جتوئی

سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہوا،نتائج قبول نہیں ، لیاقت جتوئی

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہواہے،سندھ میں انتخابی نتائج قبول نہیں کرتے۔ لیاقت جتوئی نے شیرازی برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دس جماعتی اتحادنے22مئی کوسندھ میں ہڑتال کافیصلہ کیاہے،ہمارے3افرادمارے…

شیرازی برادران کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

شیرازی برادران کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) ٹھٹھہ کے شیرازی برداران غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے لاہور میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔…

نوازشریف صدر زرداری کے ظہرانے میں شرکت کرینگے،ذرائع

نوازشریف صدر زرداری کے ظہرانے میں شرکت کرینگے،ذرائع

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر آصف علی زرداری کی طرف سے بائیس مئی کو دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع…

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس پیر کو بلاول ہاس میں طلب

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس پیر کو بلاول ہاس میں طلب

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات میں حصہ لینے والے پیپلز پارٹی پنجاب کے امیدواروں کا اجلاس پیر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ پارٹی کو پنجاب میں فعال بنانے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت…

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں: مالک بلوچ

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں: مالک بلوچ

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مالک بلوچ کا کہنا ہے کہ صوبے میں حکومت سازی کے لیے کوششیں جاری ہیں اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں امن کے قیام میں اہم کردار ادا کرئیں گی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے…

کشمور : بچے کے اغوا کی ناکام کوشش ،2 افراد قتل

کشمور : بچے کے اغوا کی ناکام کوشش ،2 افراد قتل

کشمور میں بچے کے اغوا کی کوشش میں ناکامی پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔کشمور(جیوڈیسک)چاچڑ محلہ میں نامعلوم مسلح افراد ایک پولیس اہلکار کے گھر میں گھس گئے اور اس کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش…

ایوان صدر نے شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

ایوان صدر نے شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

اسلام آباد: (جیوڈیسک) ایوان صدر نے شہباز شریف کی جانب سے بیوروکریسی کے تبادلوں میں صدر آصف زرداری کی مداخلت کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ کہتے ہیں تقرریاں اور تبادلے نگران حکومت نے کیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ…

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی کے60 کے دو پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ اور این اے103 حافظ آباد اور پی پی 198 کے سات سٹیشنز اور پی بی 40 نوشکی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے…

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا محال کر دیا،لاہور اور اس کے گردونواح میں ایک بار پھر بجلی کی کئی کئی گھنٹے کی طویل بندش نے شہریوں…

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)جے یو آئی (ف) نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن نے کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی حکومت…

این اے 250 پر ہونیوالی پولنگ میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی: عارف علوی

این اے 250 پر ہونیوالی پولنگ میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی: عارف علوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ این اے 250 پر ہونے والی پولنگ میں تحریک انصاف کامیاب ہو گی۔ انھوں نے یہ بات کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر دیے گئے دھرنے…

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات کے نتائج دلچسپی سے خالی نہیں، کہیں تو جے یوآئی ف کے محمد جمال الدین تین ہزار 356 ووٹ لے کر کامیاب ہوجاتے ہیں تو کہیں عمر ایوب ، چودھری نثار اور آزاد امیدوار سردار غلام…

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ،مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہو ئی ، عدالت نے پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کے ساتھ پر ویز مشرف…

ہر گھنٹے بعد تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ،شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

ہر گھنٹے بعد تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ،شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

لاہور(جیوڈیسک)گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ گرمی کے مارے عوام کے دکھوں کا مداوا نگران حکومت بھی نہ کر سکی۔ شہری علاقوں میں بارہ گھنٹوں،دیہی علاقوں میں اٹھارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ملک…

آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔ نواز شریف اور جنرل کیانی کے درمیان ملاقات خوشگوار موڑ میں ہوئی جو کہ گزشتہ ساڑھے تین گھنٹے سے…

لاہور: قتل کے ملزم کواس کے ساتھی ھسپتال سے لے کر فرار

لاہور: قتل کے ملزم کواس کے ساتھی ھسپتال سے لے کر فرار

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے میوھسپتال میں زیرعلاج دہرے قتل کے ملزم کو اس کے ساتھی گن پوائنٹ پر چھڑا کر لے گئے،پولیس کے مطابق میو اسپتال میں زیر علاج ملزم اطہر محمود نے گزشتہ ماہ سمن آباد کے رہائشی دو افراد کاشف اور…

خیبر پختونخوا میں 90دن کےاندر بلدیاتی الیکشن کرائینگے،جاوید ہاشمی

خیبر پختونخوا میں 90دن کےاندر بلدیاتی الیکشن کرائینگے،جاوید ہاشمی

پاکستان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں سے پیلے بلدیاتی انتخابات کروائیں گے۔ ملتان میں ڈسٹرکٹ بار کے وکلا سے خطااب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ خیبر پخونخوا کے…

نوازلیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 20 مئی کو طلب

نوازلیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 20 مئی کو طلب

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے 20 مئی کو لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن کی منصوبہ بندی، لوڈ شیڈنگ سے ریلیف…

شیخوپورہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل گیا

شیخوپورہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل گیا

شیخوپورہ(جیوڈیسک) شیخوپورہ میں ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں سرکاری ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں لگنے والی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،دیکھتے ہی دیکھتے آگ…