اوباما  بلا اجازت اجلاس میں گھس  گئے

اوباما بلا اجازت اجلاس میں گھس گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 کے دوران کوپن ہیگن میں صدر اوباما ایک خفیہ اجلاس میں بلا اجازت گھس گئے تھے اپنی کتاب ’’ہارڈ چوائسز‘‘ میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ خفیہ…

پاکستان  جنوبی ایشیائی معیشتوں میں  دوسری  بڑی معیشت  ہے،  عالمی بینک

پاکستان جنوبی ایشیائی معیشتوں میں دوسری بڑی معیشت ہے، عالمی بینک

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ مالی سال کی نسبت تیزی سے مستحکم ہو رہا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی عالمی اقتصادی پہلوؤں کی رپورٹ…

شادی  کیلئے اسد کے  15 حامیوں کا سر حق مہر! شامی بیوہ کی انو کھی شرط

شادی کیلئے اسد کے 15 حامیوں کا سر حق مہر! شامی بیوہ کی انو کھی شرط

دمشق (جیوڈیسک) شام میں ایک بیوہ خاتون نے ایک شخص سے نکاح کیلئے بشارالاسد کی حمایت میں لڑنے والے 15 جنگجوؤں کے سر بطور حق مہر مانگ لئے جبکہ طلاق کے لئے 50 سروں کی شرط رکھ دی۔ شام کے شہر حمص…

عراقی فوج کا باغیوں سے تکریت کا قبضہ چھڑانے کا دعویٰ

عراقی فوج کا باغیوں سے تکریت کا قبضہ چھڑانے کا دعویٰ

بغداد (جیوڈیسک) عراقی افواج نے تکریت پر شدت پسندوں کے قبضے کے اگلے ہی روز اس کا قبضہ دوبارہ واپس حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ کرد فورسز نے کِرکوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ عراق میں سرکاری فوج اور القاعدہ…

پاسپورٹ  دفاتر  میں  جگہ  کم  پڑ  گئی  5  سال  کا ریکارڈ  ضائع  کرنے  کے احکامات

پاسپورٹ دفاتر میں جگہ کم پڑ گئی 5 سال کا ریکارڈ ضائع کرنے کے احکامات

لاہور (جیوڈیسک) دفاتر میں جگہ کم پڑ نے کے باعث پاسپورٹ حکام نے ملک بھر میں 5 سال کا ریکارڈ ضائع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جس کے باعث کروڑوں فائلیں نذر آتش کر دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ…

بھارت میں ایک اور لڑکی کو زیادتی کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی گئی

بھارت میں ایک اور لڑکی کو زیادتی کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی گئی

مراد آباد (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک اور لڑکی کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے، لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے زیادتی کے بعد مار کر درخت سے لٹکایا گیا۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد…

کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی

کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر کمشنر کراچی نے ساحلی علاقے میں دفعہ 144 کے تحت سمندر نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کمشنر کراچی نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے وہ…

کراچی کے علاقے  ڈیفنس میں شہریوں  کو لوٹنے والا  ڈاکو  رنگے  ہاتھوں گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے پوش علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کو چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی تگ ودو کے بعد گرفتار کرلیا۔ 2 ملزمان ڈیفنس سگنل کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس…

شر پسند خیبر پختونخوا  میں  دہشت  پھیلانا  چاہتے  ہیں،  ناصر درانی

شر پسند خیبر پختونخوا میں دہشت پھیلانا چاہتے ہیں، ناصر درانی

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوادہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن صوبہ اور پشاور فرنٹ لائن شہر ہے۔ پشاور میں گفت گو کرتے ہوئے آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر…

پولیس  کی کارروائی،  سہراب گوٹھ  سے  2  مغوی  بازیاب

پولیس کی کارروائی، سہراب گوٹھ سے 2 مغوی بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے پولیس نے 2 مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق مغوی عاصم اور یوسف کو ملزمان نے بدھ کی شب 11 بجے لیاری ایکسپریس وے سے اغواء…

افغان  صدارتی انتخاب  کا دوسرا  اور  حتمی مرحلہ  14  جون  کو ہو گا

افغان صدارتی انتخاب کا دوسرا اور حتمی مرحلہ 14 جون کو ہو گا

کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی انتخاب کا دوسرا اور حتمی مرحلہ 14 جون کو ہو گا، صدارتی امیدوار اشرف غنی نے جیت کی صورت میں امریکا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا عندیہ دے دیا ہے۔ افغانستان میں صدارتی الیکشن کے دوسرے اور فیصلے…

پنجاب  کی  32  شوگر ملوں کا  انتہائی  خطرناک  پانی  آبی  گزر گاہوں میں شامل

پنجاب کی 32 شوگر ملوں کا انتہائی خطرناک پانی آبی گزر گاہوں میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی کل 51 شوگر ملوں میں سے 32 کا انتہائی خطرناک اور جان لیوا پانی آبی گزر گاہوں میں شامل ہو رہا ہے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں اس پانی سے 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل…

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کے بحران نے شدت اختیار کر لی

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کے بحران نے شدت اختیار کر لی

کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کے بحران نے شدت اختیار کر لی۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی، شادمان ٹاؤن، بفرزون میں لوڈشیڈنگ۔…

قومی اسمبلی اجلاس،  پی ٹی آئی  اور  ن لیگ  ارکان میں  نوک  جھونک

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی اور ن لیگ ارکان میں نوک جھونک

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن عائشہ گلالئی نے الزام عائد کیا کہ میٹرو منصوبوں میں اتفاق فاؤنڈری کا سریا لگ رہا ہے، جس پر نواز لیگ کے ارکان نے احتجاج کیا، اجلاس میں سارا وقت نوک جھونک…

ایڈیشنل  آئی جی غلام  قادر تھیبو کا چینی قونصل خانے کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کا چینی قونصل خانے کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے چینی قونصل خانے کا دورہ کیا اور وائس قونصل جنرل چین سے ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر ضروری اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی…

وفاق کا دہشت گردوں کے ساتھ نرم گوشہ سوالیہ نشان ہے: شرجیل میمن

وفاق کا دہشت گردوں کے ساتھ نرم گوشہ سوالیہ نشان ہے: شرجیل میمن

لاہور (جیوڈیسک) سیر کو سوا سیر، وزیر داخلہ کی سندھ حکومت پر تنقید پر شرجیل میمن نے کہا وفاق کا دہشت گردوں کے ساتھ نرم گوشہ سوالیہ نشان ہے کہتے ہیں حملہ ہوا تو سندھ پولیس فرنٹ لائن پر لڑی۔ آئی جی…

سی ڈی اے  کا ڈیٹا  آپریٹر جسمانی  ریمانڈ پر ایف آئی اے سپرد

سی ڈی اے کا ڈیٹا آپریٹر جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے سپرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر سول جج اسلام آباد ویسٹ عبد الغفور کاکڑ نے ای بارہ پلاٹ سکینڈل کیس میں سی ڈی اے کے ڈیٹا انٹری آپریٹر ملزم محمد شبیرکو دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔…

پولیو  مہم  کی بوگس  رپورٹس  بھجوانے  کا  انکشاف

پولیو مہم کی بوگس رپورٹس بھجوانے کا انکشاف

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع بھر میں غیر ملکی امداد سے جاری مختلف پروگراموں پر کام کرنیوالے محکمہ صحت کے ملازمین کی طرف سے بوگس کارکردگی رپورٹس تیار کر کے حکام کو بھجوانے کے انکشاف پر تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی…

پرویز مشرف کے نام کا ای سی ایل سے اخراج، ماہرین قانون کا رد عمل

پرویز مشرف کے نام کا ای سی ایل سے اخراج، ماہرین قانون کا رد عمل

کراچی (جیوڈیسک) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے دینے کی اجازت پندرہ دن بعد موثر ہوگی ، اگر وفاق نے فیصلےکے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تو سپریم کورٹ پندرہ دن کی معطلی کی…

تھائی لینڈ: مزید  20  صوبوں میں کر فیو ختم

تھائی لینڈ: مزید 20 صوبوں میں کر فیو ختم

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے مزید 20 صوبوں سے کرفیو اٹھا لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجی حکومت نے اپنے بیان میں کہا کہ ان علاقوں میں امن و امان ہونے کی وجہ سے کرفیو اٹھایا گیا ہے تاکہ…

طالبان سے مذاکرات ہی امن کا واحد حل ہیں: مولانا سمیع الحق

طالبان سے مذاکرات ہی امن کا واحد حل ہیں: مولانا سمیع الحق

لاہور (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے طالبان کے ساتھ مذاکرات ہی امن کا واحد حل ہیں، کراچی ائیرپورٹ حملے میں غیر ملکی قوتیں ملوث ہیں۔ فضل الرحمان کہتے ہیں اسٹبلیشمنٹ وزیرستان میں آپریشن چاہتی ہے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا…

نیپال میں چین کی سرحد کے قریب  یورینیم  کے قدرتی ذخائر دریافت

نیپال میں چین کی سرحد کے قریب یورینیم کے قدرتی ذخائر دریافت

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں چین کی سرحد کے قریب واقع علاقہ بالائی مستنگ میں یورینیم کے قدرتی ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دریافت ہونے والے یورینیم کے ذخائر کافی بڑے ہیں اور اسے نیپالی محکمہ ارضیات کے ماہرین کی ایک…

امریکہ:  بلیک واٹر کے  4  سابق  گارڈز  پر عراقی  شہریوں  کے قتل  کے مقدمہ  کا  آغاز

امریکہ: بلیک واٹر کے 4 سابق گارڈز پر عراقی شہریوں کے قتل کے مقدمہ کا آغاز

واشنگٹن (جیوڈیسک) عراق میں شہریوں کو قتل کرنے کے الزام میں بلیک واٹر نامی سکیورٹی فرم کے چار سابق محافظوں پر سات سال سے تعطل اور قانونی الجھنوں کے شکار مقدمہ کی کارروائی کاآغاز ہو گیا۔ مقدمہ کا سامنا کرنے والے ایک…

امریکہ: طلبہ سے جنسی زیادتی کے  واقعات  میں  51  فیصد اضافہ

امریکہ: طلبہ سے جنسی زیادتی کے واقعات میں 51 فیصد اضافہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکومت سکولوں اور کالجوں میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کو روکنے میں ناکام ہو گئی، دس سال میں طلبہ سے زیادتی کے واقعات میں 51 فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی سکولوں اور کالجوں میں طلبہ کے تحفظ پر اٹھتے…