اماراتی  دوشیزہ  کا  لڑاکا  ہوا  باز  بننے  والی  پہلی  خاتون  پائلٹ  کا  اعزاز

اماراتی دوشیزہ کا لڑاکا ہوا باز بننے والی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ نے یو اے ای کی ائیرفورس میں لڑاکا ہوا باز بننے والی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 35 سالہ مریم حسن سالم المنصوری مکمل گھریلو حمایت کے ساتھ لڑاکا…

سعودی عرب  میں موبائل فون صارفین کو لوٹنے والے  12  پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں موبائل فون صارفین کو لوٹنے والے 12 پاکستانی گرفتار

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں فرضی انعامات کے نام پرموبائل فون صارفین کو لوٹنے والے 12 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی پولیس نے جدہ کے پہاڑی علاقے میں مقیم 12 پاکستانیوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے…

یوکرائن مذاکرات کرے ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہونگے: روس کی دھمکی

یوکرائن مذاکرات کرے ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہونگے: روس کی دھمکی

ماسکو (جیوڈیسک) کیف حکومت فوری جنگ بندی کر کے علیحدگی پسندوں کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کرے، روسی وزیرخارجہ شہریوں کو محفوظ راستہ دینے پر یوکرائن کا خیر مقدم، سیاسی عدم استحکام نیوکلیئر ری ایکٹرز کیلئے خطرہ ہے، ماہرین روس نے یوکرائن…

سندھ ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

سندھ ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔…

فوجیں نکالیں تو مغربی کنارہ دوسرا غزہ بن جائے گا: اسرائیل

فوجیں نکالیں تو مغربی کنارہ دوسرا غزہ بن جائے گا: اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ مغربی کنارے سے انخلا اور فوجوں کی واپسی صہیونی ریاست کی سلامتی کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ یہودی بستیوں کے انخلا اور فوج واپس بلانے…

کراچی‘ تفتان میں حملوں کی مذمت‘ پاکستان  بیرونی  طاقتوں کی  سازشوں کے باعث  مشکل  ترین  دور  سے  گزر  رہا  ہے:  علی گیلانی

کراچی‘ تفتان میں حملوں کی مذمت‘ پاکستان بیرونی طاقتوں کی سازشوں کے باعث مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے: علی گیلانی

سری نگر (جیوڈیسک) چیئرمین حریت سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی طاقتوں کی سازشوں کے باعث تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، طالبان اسی ٹہنی کو کاٹ رہے ہیں جس پر وہ خود بیٹھے ہیں، کراچی…

سی آئی اے افسران خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث

سی آئی اے افسران خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث

واشنگٹن (جیوڈیسک) کئی عہدیدار شامل ہیں، سب کیخلاف کارروائی کی جائے، متاثرہ ملازمین کا مطالبہ امریکی سی آئی اے کے کئی افسران خواتین سمیت ماتحت ملازمین کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں، یہ انکشاف خفیہ ادارے کی ایک دستاویز میں کیا گیا…

فیس بک پر فوج کے کردار کا تبصرہ، چوہدری شجاعت کا سخت ردعمل

فیس بک پر فوج کے کردار کا تبصرہ، چوہدری شجاعت کا سخت ردعمل

وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے کا فیس بک پر طالبان کے قیام میں فوج کے کردار کا تبصرہ، مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت کا سخت ردعمل۔…

زمبابوے:  کان میں دھماکہ،  7  افراد  ہلاک،  متعدد  زخمی، 11  کو بچا  لیا  گیا

زمبابوے: کان میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی، 11 کو بچا لیا گیا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے میں کان میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق 11 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔…

عالمی عدالت نے شامی صدر کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیدیا

عالمی عدالت نے شامی صدر کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیدیا

ہیگ (جیوڈیسک) ہزاروں گرفتار مخالفین کو بھوکا پیاسا رکھا، ان کی آنکھیں نکال لیں، بہیمانہ تشدد کر کے قتل کر دیا ،عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، سابق پراسیکیوٹر یورپین کورٹ نے شامی بینک کیخلاف فیصلہ غلط قرار دے دیا۔…

حکومت  پرویز مشرف  پر پابندی  کیلئے عدالت  گئی  تو یہ انتقامی کارروائی ہو گی،  فروغ نسیم

حکومت پرویز مشرف پر پابندی کیلئے عدالت گئی تو یہ انتقامی کارروائی ہو گی، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق صدر کو بیرون ملک جانے کےلئے اب کسی اجازت کی ضرورت نہیں اور اگر وفاقی حکومت نے اسے چیلنج کیا تو…

پرویز  مشرف کا معاملہ،  وزیر اعظم اپیل کرنے کیلئے رائے لیں گے

پرویز مشرف کا معاملہ، وزیر اعظم اپیل کرنے کیلئے رائے لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کی ہدایت کے بعد وزیراعظم نے معاملے پر اپنے سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف…

پندرہ روزہ نیلامی میں 90 ارب کے ٹریژری بلز فروخت

پندرہ روزہ نیلامی میں 90 ارب کے ٹریژری بلز فروخت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق آخری سہ ماہی کی چھٹی نیلامی میں ہدف پورا نہ ہو سکا۔ تین ماہ کے بیالیس ارب چھ ماہ کی مدت کے لئے سینتالیس ارب جبکہ ایک سال کی مدت کے لئے صرف دس…

کھجور و شہد  کی  3  روزہ  نمائش آج  سے کراچی میں  شروع  ہو گی

کھجور و شہد کی 3 روزہ نمائش آج سے کراچی میں شروع ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر نیشنل ٹریڈ چینل اور سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تحت کھجور، شہد اور ثقافتی ملبوسات کی 3 روزہ نمائش کا آغاز آج جمعرات سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہو گا۔ ہفتہ 14 جون تک جاری رہنے والی اس نمائش…

مصر: انسانی حقوق کے سرگرم کارکن عبدالفتح کو 15 سال قید

مصر: انسانی حقوق کے سرگرم کارکن عبدالفتح کو 15 سال قید

قاہرہ (جیوڈیسک) عبدالفتح کو 2011 میں سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف عوامی مظاہروں کی علامت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ عدالت نے انھی الزامات پر 24 مزید افراد کو بھی 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس فیصلے سے…

ڈالر  کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہو گیا، فاریکس ایسوسی ایشن…

کراچی ائر پورٹ حملہ، وزیر داخلہ کی جوڈیشل تحقیقات کرانے کی پیشکش

کراچی ائر پورٹ حملہ، وزیر داخلہ کی جوڈیشل تحقیقات کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی واقعے کی جوڈیشنل تحقیقات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ کہتے ہیں کہ۔ سندھ حکومت کے اکابرین بے بنیاد اور لغو بیانات کا سہارا لے رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا…

سنٹرل کنٹریکٹ;  یونس کی  ’اے‘  کیٹیگری میں واپسی قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

سنٹرل کنٹریکٹ; یونس کی ’اے‘ کیٹیگری میں واپسی قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ کے رولز اور یونس خان کو ’’بی‘‘ کیٹیگری دینے کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پی سی بی کی سربراہی میں گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں اجلاس ہوا جس میں…

جرمن ٹیم کو عمدہ  کارکردگی  کیلئے مائیک ہارن کے مشورے

جرمن ٹیم کو عمدہ کارکردگی کیلئے مائیک ہارن کے مشورے

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) جرمن کھلاڑی فٹ بال ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے اور مورال بلند کرنے کی خاطر مشہور مہم جو مائیک ہارن کے پاس پہنچ گئے۔ کھلاڑیوں نے برازیلین اٹلانٹک کوسٹ کے قریب اپنے کیمپ میں پریکٹس سیشن کے…

پنجابی فلم  ورثہ  بنا کر بھارتی و پاکستانی فنکاروں  کو یکجا کیا،  جواد احمد

پنجابی فلم ورثہ بنا کر بھارتی و پاکستانی فنکاروں کو یکجا کیا، جواد احمد

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار و موسیقار جواد احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی پنجابی فلم ورثہ پروڈیوس کر کے بھارتی و پاکستانی فنکاروں کو یکجا کرنے کی ابتدا انہوں نے کی تھی۔ جواد احمد نے کہا کہ اداکاری کا کبھی…

ایشوریا اور جیا بچن کے درمیان چپقلش کی خبریں دم توڑ  گئیں

ایشوریا اور جیا بچن کے درمیان چپقلش کی خبریں دم توڑ گئیں

لندن (جیوڈیسک) سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور اُن کی ساس جیا بچن کے درمیان چپقلش کے حوالے سے خبریں دم توڑ گئی، ساس بہو آج کل ایک ساتھ چھٹیاں منانے کے غرض سے لندن…

توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کیجائے گی، شہبازشریف

توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کیجائے گی، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں توانائی منصوبوں کی مقررہ مدت کی تکمیل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں نیپرا،…

سمندری طوفان سے پاکستانی ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں

سمندری طوفان سے پاکستانی ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں

کراچی (جیوڈیسک) محمکہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرۂ عرب میں اٹھنے والےسمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔نانوک نامی سمندری طوفان پندرہ جون کو اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے ایک…

پاکستان سے منفرد کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گا، رضا مراد

پاکستان سے منفرد کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گا، رضا مراد

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی فلموں کے معروف اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں منفرد کردارکی آفرہوئی تو ضرور کام کروں گا۔ رضا مراد نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات کوکبھی نہیں بھلا سکتے۔ پیار، محبت، چاہت…