ہالی ووڈ فلم دی پرج کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ فلم دی پرج کا باکس آفس پر راج

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر سائنس فکشن ہارر فلم دی پرج چونتیس اعشاریہ ایک ملین ڈالر کمائی کے ساتھ پہلے جبکہ فاسٹ اینڈ فیوریئس دوسرے نمبر پر پہنچ گئیں۔ سات جون کو امریکا سمیت یورپ کے کئی ممالک میں ریلیز…

سانحہ کوئٹہ ایجسنیوں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے، چوہدری نثار

سانحہ کوئٹہ ایجسنیوں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے، چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کو درپیش سیکیورٹی خطرات پر قابو پانے کے لیے جلد پارلیمانی رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔ بیس جون کو اعلی سطحی اجلاس میں نیا سیکیورٹی پلان…

برازیل میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، ربڑ کی گولیوں کا استعمال

برازیل میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، ربڑ کی گولیوں کا استعمال

ریو ڈی جنیریو برازیل میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ جھڑپیں ریوڈی جنیرو میں فٹبال اسٹیڈیم کے قریب ہوئیں۔ مظاہرین ٹکٹ کی قیمت زیادہ ہونے پر کئی افراد نے…

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، محمود خان اچکزئی

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، محمود خان اچکزئی

پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔ امریکا کو مذاکرات کا حصہ بنایا جائے اور اچھے برے طالبان کا امتیاز ختم کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں…

چین میں ژالہ باری، متعدد مکانات، کاریں اور فصلیں تباہ

چین میں ژالہ باری، متعدد مکانات، کاریں اور فصلیں تباہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی علاقے میں ژالہ باری نے علاقے کا نقشہ بدل دیا، کئی گھر، کاریں اور فصلیں تباہ ہوگئیں۔ چین کے صوبہ گوئنگ ہائی میں زبردست ژالہ باری ہوئی، جو 16 منٹ تک جاری رہی، 40 ملی میٹر…

فلم کلنگ سیزن کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا

فلم کلنگ سیزن کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کلنگ سیزن کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا، فلم 12 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ انتقام، بدلے اور سنسنی سے بھرپور فلم کلنگ سیریز کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ فلم کی کہانی…

بھارت نے میزائل ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت حاصل کر لی

بھارت نے میزائل ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت حاصل کر لی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے دشمن کی جانب سے 5 ہزا کلو میٹر کے فاصلے سے فائر کئے جانے والے میزائل کا راستہ روکنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ بھارتی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے میزائل ڈیفنس سسٹم نے…

الیکشن کمیشن: ضمنی انتخابات کا شیڈول 25 جون کو جاری کیا جائے گا

الیکشن کمیشن: ضمنی انتخابات کا شیڈول 25 جون کو جاری کیا جائے گا

قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی اڑتیس نشتوں پر ضمنی انتخابات عید کے بعد ہوں گے۔ شیڈول پچیس جون کو جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات عیدالفطر کے بعد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کا شیڈول…

سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں,دیپیکا پاڈوکون

سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں,دیپیکا پاڈوکون

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پاڈوکون نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کے بعد بھارتی اداکارہ دیپیکا پاڈوکون ان دنوں اپنی فلم چنائی ایکسپریس…

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب مارشل آرٹ پر فلم بنائیں گے

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب مارشل آرٹ پر فلم بنائیں گے

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب مارشل آرٹ پر فلم بنائیں گے۔ ایکشن سے بھرپور فلم میں اکشے کی بنکاک میں لی گئی ٹریننگ کام آئے گی۔ بالی ووڈ میں خطرناک اسٹنٹس کرنے میں کھلاڑی اکشے کمار کو کبھی ڈر نہ لگا…

بالی ووڈ فلم لٹیرا کے نئے گانے زندہ ہوں کی وڈیو ریلیز

بالی ووڈ فلم لٹیرا کے نئے گانے زندہ ہوں کی وڈیو ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈکی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا اور بینڈ باجا بارات سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے ہیرو رنویر سنگھ کی بحیثیت ہیرو ہیروئن پہلی رومانٹک ڈرامہ فلم لٹیرا کے ٹریلر کے بعد نئے گانے کی وڈیو…

ابھیشک بچن اور کرینہ کپورایک بار پھر اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے

ابھیشک بچن اور کرینہ کپورایک بار پھر اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے

بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور ایک بار پھر ابھیشک بچن کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی۔ نبالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے فلمی کیریئر کا آغاز جونیئر بچن ابھیشک بچن کے ساتھ کیا تھا۔ فلم ریفیوجی میں کرینہ کی معصومیت اور…

سانحہ بولان کمپلیکس، لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں فاتحہ خوانی

سانحہ بولان کمپلیکس، لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں فاتحہ خوانی

پشاور (جیوڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کی نرسز نے سانحہ بولان کمپلیکس میں جاں بحق ہونے والی نرسوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسیں بولٹن بلاک میں جمع ہوئیں۔ جہاں انھوں نے سانحہ بولان کمپلیکس میں…

اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس شروع

اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس شروع

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش کیا جائے گا، سینئر وزیرسراج الحق 3 کھرب 44 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ…

محمود اچکزئی کا طالبان سے مذاکرات میں امریکا کو شامل کرنے کا مطالبہ

محمود اچکزئی کا طالبان سے مذاکرات میں امریکا کو شامل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشتون خواملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دو تین سال تک اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی تو وہ اسمبلی چھوڑ دیں گے، اچھے برے طالبان کی پالیسی ختم کرنا ہو گی،…

امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا

امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا

امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کا اعتراف کر لیا، اوباما انتظامیہ نے حکومتی اداروں کو جاسوسی کی دستاویزات جاری کر دیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی دستاویزات میں اعتراف کیا گیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے نیشنل…

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر اور وفاق کو نوٹس جاری

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر اور وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم اور وفاق کو نوٹسز جاری کردیئے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل…

وفاقی وزیر داخلہ کا 20 جون کو سول سیکیورٹی اداروں کا اجلاس طلب

وفاقی وزیر داخلہ کا 20 جون کو سول سیکیورٹی اداروں کا اجلاس طلب

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے بیس جون کو سول سیکیورٹی اداروں کا اجلاس اور اکیس جون کو نئی سیکیورٹی پالیسی کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ چو ہدری نثار نے 20جو ن کو سول سیکیورٹی اداروں کے سربراہان کا اجلاس اور 21جو…

پنجاب بجٹ کا تخمینہ 870 ارب روپے متوقع

پنجاب بجٹ کا تخمینہ 870 ارب روپے متوقع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔ مزدور کی کم از کم تنخواہ 10 ہزار کرنے اور پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی جائے گی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن…

خیبر پختو نخوا کا 344 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

خیبر پختو نخوا کا 344 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا کا 344 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، پنشن 3 ہزار سے بڑھا کر 5 ہزار کر دی گئی، 2015 تک ملینیم ڈویلپمنٹ پروگرام کا…

سندھ کابینہ نے 617 ارب کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے 617 ارب کے بجٹ کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ نے بھی آئندہ مالی سال کے لئے 617 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ سندھ میں ترقیاتی کاموں کے لئے 229 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ وفاقی…

سابق انگلش سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم چین پہنچ گئے

سابق انگلش سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم چین پہنچ گئے

چین (جیوڈیسک) سابق انگلش سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم گلوبل ایمبیسیڈر بننے کے بعد ایک ہفتے کے دورے پر چین پہنچ گئے۔ ڈیوڈ بیکھم چین کے دارالحکومت بیجنگ کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے جہاں فٹبال حکام سمیت شائقین کی بڑی تعداد ان کا…

جی ایس ٹی میں اضافہ واپس نہیں لیا جائے گا : وزیر خزانہ

جی ایس ٹی میں اضافہ واپس نہیں لیا جائے گا : وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے شادی ہالوں پر دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس اور ایف بی آر کی جانب سے بینک اکائونٹس تک رسائی کی تجاویز مسترد کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں جی ایس…

خسرہ کیس، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

خسرہ کیس، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے خسرہ کی وبا کے معاملے پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے 25جون کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست…