مسلم لیگ نون نے لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کیلئے حتمی پلان بنا لیا

مسلم لیگ نون نے لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کیلئے حتمی پلان بنا لیا

مسلم لیگ نون نے لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کیلئے حتمی پلان بنا لیا۔ ذرائع نون لیگ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر بھارت سے بجلی درآمد کی جائے گی۔ مسلم لیگ نون نے ملک میں جاری بجلی بحران کے خاتمے کے لیے…

خیبر پختونخوا کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

خیبر پختونخوا کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی، بجٹ کا مجموعی حجم 344 ارب روپے ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ ہو گا۔ افغان ٹزانزٹ ٹریڈ پر ایک فیصد ٹیکس لگایا جائے گا۔ کابینہ…

برازیل : عالمی فٹبال کپ کی تیاریاں شروع، عوام سراپا احتجاج

برازیل : عالمی فٹبال کپ کی تیاریاں شروع، عوام سراپا احتجاج

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں عالمی فٹ بال کپ کے حوالے سے اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ دوسری جانب ان تیاریوں کے خلاف عوام بھی سراپا احتجاج ہیں۔ عوامی نمائندوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ان ایونٹس…

فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری، متعدد گرفتار

فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری، متعدد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رات گئے دوافرادٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے، اورنگی، قصبہ، علی گڑھ، داتا نگر اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افرادحراست میں لیکر بھاری مقدار مین اسلحہ برآمد کر لیا گیا…

آئرلینڈ: جی ایٹ کانفرنس کا آغاز، سیکیورٹی کے لیے عارضی دیوار تعمیر

آئرلینڈ: جی ایٹ کانفرنس کا آغاز، سیکیورٹی کے لیے عارضی دیوار تعمیر

شمالی آئرلینڈ کے شہر اینس کلن میں جی ایٹ کانفرنس کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ کانفرنس کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔کانفرنس کے شرکا کی حفاظت کیلئے ساڑھے چھ کل ومیٹر طویل اور تین میٹرلمبی آہنی دیوار تعمیر…

اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی چھوڑ دوں گا، محمود خان اچکزئی

اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی چھوڑ دوں گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سر براہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دو،تین سال تک اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی چھوڑ دوں گا، قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں ان کہنا…

کراچی : قیوم آباد میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی : قیوم آباد میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد کے علاقے میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کے ای ایس سی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف…

کراچی : سرچ آپریشن کے دوران 48 افراد گرفتار

کراچی : سرچ آپریشن کے دوران 48 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن، 48 افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کئے گئے۔ کراچی رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 22 مشتبہ افراد کو…

جان کیری کا نواز شریف کو فون، مکمل حمایت کی یقین دہانی

جان کیری کا نواز شریف کو فون، مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انھیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم…

اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ :  2 رکنی دستہ بدھ کو آذر بائی جان روانہ ہو گا

اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ : 2 رکنی دستہ بدھ کو آذر بائی جان روانہ ہو گا

اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ کے لئے قومی کھلاڑی نے اپنی تیاریا ں مکمل کر لیں، دو رکنی قومی دستہ بدھ کو آذربائیجان روانہ ہو گا۔ اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے یسین نے منیجر ناصر اعوان کی زیر…

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، انقرہ میں امریکی سفارت خا نے کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے کے سامنے موجود مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے…

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (جیوڈیسک) گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آٹھ رکنی…

وزیراعلی پنجاب نے نگہت شیخ کے بس ہوسٹس پر تشدد کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب نے نگہت شیخ کے بس ہوسٹس پر تشدد کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ایم پی اے نگہت شیخ کی جانب سے بس ہوسٹس پرتشدد کا نوٹس لے لیا۔ بس ہوسٹس کو رہائی دلوا کر واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ پانی تاخیر سے دینے پر رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ…

لاہور ہائی کورٹ : وفاقی حکومت سے آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات طلب

لاہور ہائی کورٹ : وفاقی حکومت سے آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے آئی پی پیز معاہدے کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت سے ان معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ہائیکورٹ میں درخواست دی گئی ہے کہ حکومت آئی پی پیز سے معاہدے کیمطابق بجلی سپلائی…

سپریم کورٹ : الطاف حسین کی قانونی حیثیت پر ٹھوس مواد پیش کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ : الطاف حسین کی قانونی حیثیت پر ٹھوس مواد پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قانونی حیثیت کے بارے میں ٹھوس مواد پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الطاف…

چیمپینزٹرافی : پاکستانی شاہینوں کی رات کی تاریکی میں وطن واپسی

چیمپینزٹرافی : پاکستانی شاہینوں کی رات کی تاریکی میں وطن واپسی

پاکستان (جیوڈیسک) چیمپئینز ٹرافی میں مایوس کن کار کردگی کے بعد پاکستانی ٹیم کے کچھ کھلاڑی رات کے اندھیرے میں وطن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ گروپ بی میں موجود پاکستانی…

بس پر خودکش حملہ، بہادر خان ویمن یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

بس پر خودکش حملہ، بہادر خان ویمن یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں طالبات کی بس پر خودکش حملے کے خلاف آج سے تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ یونیورسٹی بس پر خودکش حملے میں…

تھرپارکر، رانی کھیت سے مزید دو مور موت کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی

تھرپارکر، رانی کھیت سے مزید دو مور موت کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی

چھاچھر (جیوڈیسک) چھاچھر ضلع تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری نے آج مزید 2 مور پرندوں کو موت شکار بنایا،11 دن میں تھرپارکر کے مختلف گاوں میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 50 تکہ پہنچ گئی، صحراے تھر کا فطری حسن…

پری مون سون کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ختم ہونے کا امکان

پری مون سون کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ختم ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پری مون سون کا حالیہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ختم ہونے کا امکان ہے تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا…

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں گزشتہ روز ہونے والے کار بم حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ عراق کے جنوبی علاقوں میں کار بم دھماکوں کی تازہ لہر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔…

ہالی ووڈ فلم ” مین آف اسٹیل ”کا پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس

ہالی ووڈ فلم ” مین آف اسٹیل ”کا پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) امریکی باکس آفس پر سپر ہیرو کی فلم مین آف اسٹیل نے پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس کر لیا۔ سپرمین آج بھی امریکیوں کاسب سے بڑا اور پسندیدہ ہیرو ہے۔ سات سال بعد سپرمین سیریز کی نئی فلم…

اینڈی مرے نے ایگون ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل تیسرے بار اپنے نام کر لیا

اینڈی مرے نے ایگون ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل تیسرے بار اپنے نام کر لیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اینڈی مرے نے ایگون ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل تیسرے بار اپنے نام کر لیا، لندن میں کھیلے گئے فائنل میں عالمی نمبر 2 اینڈی مرے کا مقابلہ کرویشیا کے مارین سلیچ سے تھا، پہلے سیٹ میں سلیچ…

کنفیڈریشنز کپ، عالمی چمپئن اسپین نے یوروگوئے کو دو ایک سے ہرا دیا

کنفیڈریشنز کپ، عالمی چمپئن اسپین نے یوروگوئے کو دو ایک سے ہرا دیا

اسپین (جیوڈیسک) ہے سی فیعالمی چمپئن اسپین نے کنفیڈریشنز کپ کے میچ میں یوروگوئے کو دو ایک سے شکست دے دی برازیل کے شہر ہے سی فی میں کھیلے گئے میچ میں اسپینش ٹیم چھائی رہی، کھیل کے آغاز میں فیبریگاس نے…

شام کی حساس ملٹری ائیر بیس پر باغیوں کا حملہ

شام کی حساس ملٹری ائیر بیس پر باغیوں کا حملہ

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ملٹری بیس دھماکوں سے گونج اٹھی۔ شام کے دارالحکومت دمشق کے مغربی حصے میں واقع ملٹری ائیربیس کا قریبی علاقہ رات گئے ہونے والے شدید دھماکے کی آواز سے لرز اٹھا۔ عینی شاہدین نے…