قائد حزب اختلاف کا عہدہ پی پی کا حق ہے ، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف کا عہدہ پی پی کا حق ہے ، خورشید شاہ

پاکستان (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کے عہدے پر ان کا حق بنتا ہے کیونکہ ان کو54 اپوزیشن ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں مخدوم امین فہیم کے کاغذات نامزدگی…

استنبول : مظاہرین کی وزیراعظم کے دفاتر کی طرف بڑھنے کی کوشش ناکام

استنبول : مظاہرین کی وزیراعظم کے دفاتر کی طرف بڑھنے کی کوشش ناکام

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ پولیس استنبول میں وزیر اعظم دفاتر کے سامنے مظاہرین کی لگائی گئی رکاوٹیں ختم کرنے میں ناکام رہی تاہم مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔ ترکی کے شہر…

مظاہرے حکومت کیخلاف سیکولر قوتوں کی سازش ہیں، طیب اردوان

مظاہرے حکومت کیخلاف سیکولر قوتوں کی سازش ہیں، طیب اردوان

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے۔ پرتشدد مظاہرین نے ایک شہری کو بھی گولی مار کرہلاک کر دیا ہے۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرے ان کی حکومت کے…

سمارٹ کارڈ میں چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

سمارٹ کارڈ میں چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ہائی کورٹ نے نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹرائزڈ چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نجی کمپنی کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کیا ، درخواست گزار نے موقف…

کراچی : بھتہ طلب کرنے والے ملزمان کو قید وجرمانے کی سزا

کراچی : بھتہ طلب کرنے والے ملزمان کو قید وجرمانے کی سزا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بلال احمد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج متحرمہ زاہدہ سکندر نے کالعدم تحریک طالبان کے نام پر بھتہ طلب کرنے ،جان سے مارنے کی دھمکیوں اور ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں…

عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی

عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی میں درد اٹھنے پر ان سے ہاتھ ملانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی انکے معالجین نے عائد کی ہے، دو روز…

سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیکوں کی تقسیم

سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیکوں کی تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نگراں وزیر اعلی نجم سیٹھی نے سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کیے ، پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی برداشت کریگی ، سانحہ ایل ڈی اے…

میاں نوازشریف وزارت عظمی کا عہدہ آج سنبھالیں گے

میاں نوازشریف وزارت عظمی کا عہدہ آج سنبھالیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف کی راہ میں مشرف رہانہ تیسری بار وزیراعظم بننے پر پابندی، ن لیگ کے قائد13 سال 8 ماہ بعد وزارت عظمی کا عہدہ آج سنبھالیں گے۔ جے یوآئی، ایم کیو ایم اور شیرپا انتخابات…

گورنر سندھ عمرے کی ادائیگی کے لیے روانہ

گورنر سندھ عمرے کی ادائیگی کے لیے روانہ

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ کراچی واپسی کے حوالے سے صحافی کے سوال پر گورنر سندھ جواب دئیے بغیر مسکرا کر چل دئیے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے…

خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 میں 21پولنگ اسٹیشنز میں آج دوبارہ الیکشن ہو رہا ہے۔ ان پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز لسٹوں میں بے قاعدگیوں اور ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ ملتوی کر دی گئی تھی۔ خیبر ایجنسی کے…

حیدر آباد : شوہر اور دوست کے مبینہ تشدد سے زخمی خاتون ہلاک

حیدر آباد : شوہر اور دوست کے مبینہ تشدد سے زخمی خاتون ہلاک

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں شوہر اور دوست پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون ھسپتال میں دم توڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق ہزارہ کالونی کی رہائشی خاتون کو اسکے شوہر اور دوست پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر…

بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین نے 4ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی کے خلاف سندھ سیکٹریٹ اور سندھ اسمبلی کے اطراف رات گئے احتجاجا کچرے کے ڈھیر لگا دیئے۔ بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین کی جانب سے شہر کے مختلف…

فرانس : جو ویلفریڈ سونگا نے راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن سے باہر کر دیا

فرانس : جو ویلفریڈ سونگا نے راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن سے باہر کر دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی ٹینس سٹار جو ویلفریڈ سونگا نے راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن سے باہر کر دیا۔ پیرس کے کلے کورٹ پر جاری ٹینس ایونٹ کا دسواں دن سابق عالمی چیمپئن راجر فیڈرر کے لیے آخری ثابت ہو گیا۔ عالمی نمبر…

یہ جوانی ہے دیوانی : کرن جوہر نے رنبیرکپور کو ایک اور فلم میں کاسٹ کر لیا

یہ جوانی ہے دیوانی : کرن جوہر نے رنبیرکپور کو ایک اور فلم میں کاسٹ کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ما نے ہوئے فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کر ن جو ہر نے رنبیر کپور کو ان کی حالیہ فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی شاندار کامیابی کے بعد اپنی اگلی فلم میں بھی کا سٹ کر…

چینی صدر کا میکسیکو پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی صدر کا میکسیکو پہنچنے پر شاندار استقبال

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی چینی صدر ژی جی پنگ تین روزہ دورے پر میکسیکو پہنچ گئے، میکسیکو پہنچنے پر صدر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چینی صدر اپنی اہلیہ پنگ لییان کے ہمراہ منگل کو میکسیکو پہنچے ، اس موقع پر میکسکو کے…

سانحہ گجرات کا ایک اور بچہ دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد19 ہو گئی

سانحہ گجرات کا ایک اور بچہ دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد19 ہو گئی

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں سکول وین سانحہ میں زخمی ہونے والا نو سالہ نعمان بھی جاں بحق ہو گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد انیس ہو گئی ہے۔ بد قسمت وین کو آگ لگنے سے زخمی ہونیوالا نو سالہ نعمان سی…

ملک کے اکثر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

ملک کے اکثر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی موجودہ لہر مزید چند روز برقرار رہے گی۔ آئندہ بارہ گھنٹوں میں جنوبی پنجاب ، اندرون سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں…

نواز شریف کی تقریب حلف برداری ، بھارتی ہائی کمشنر بھی شریک ہونگے

نواز شریف کی تقریب حلف برداری ، بھارتی ہائی کمشنر بھی شریک ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال بھی شریک ہونگے۔ شرت سبھروال گزشتہ روز ہی بھارت سے پاکستان آئے ہیں ، بھارتی سیکرٹری خارجہ سلمان خورشید کے مطابق 12مئی کو انتخابات…

لاہور : لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور : لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سٹیشن کے قریب لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے جوتوں اور کپڑوں کے متعدد سٹالز کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں…

لاہور: ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر گرفتار

لاہور: ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مغل پورہ پولیس نے خاتون کو متاثر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔ شالیمار ہسپتال کے سامنے سادہ کپڑوں میں ملبوس باغبان پورہ تھانے کا سب انسپکٹر شاہد…

سکھر : طویل لوڈ شیڈنگ، پانی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا

سکھر : طویل لوڈ شیڈنگ، پانی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا

سکھر(جیوڈیسک) سکھر میں قیامت خیز گرمی کے ساتھ طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، کروڑوں روپے لاگت کے جنریٹر ناکارہ ہونے کے باعث شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ شدید گرمی…

فائرنگ سے شہری کی ہلاکت ، ڈی جی نے رینجرز اہلکاروں کو معطل کر دیا

فائرنگ سے شہری کی ہلاکت ، ڈی جی نے رینجرز اہلکاروں کو معطل کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں رینجرز اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے شہری کی ہلاکت پر ڈی جی رینجرز نے نوٹس لے لیا ہے۔ فائرنگ کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو معطل کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترجمان…

وزیر اعلی سندھ کے تھانوں اور سرکاری دفاتر کے طوفانی دورے

وزیر اعلی سندھ کے تھانوں اور سرکاری دفاتر کے طوفانی دورے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں کابینہ کی تشکیل کے بعد وزیر اعلی سندھ کے تھانوں اور سرکاری دفاتر کے طوفانی دورے ، پے در پے اجلاس اور کابینہ اراکین کا اپنے سرکاری دفاتر کے حصول تک سب کچھ ہو رہا لیکن نہیں ہو…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جا رہا ہے جس کا مقصد خوراک کے ضیاع کے خلاف عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تیز رفتار ترقی کے باوجود دنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوکے…