جمشید دستی کا آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ

جمشید دستی کا آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نومنتخب رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے قومی اسمبلی میں اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد نو منتخب رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے قومی اسمبلی میں اپنی آزاد حیثیت برقرار…

مشرف کا فیصلہ نواز شریف کرینگے،ڈرون حملوں پر کوئی معاہدہ نہیں کیا،صدر زرداری

مشرف کا فیصلہ نواز شریف کرینگے،ڈرون حملوں پر کوئی معاہدہ نہیں کیا،صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے بارے میں فیصلہ نواز شریف نے کرنا ہے، ان کی حکومت نے ڈرون حملوں پر کوئی معاہدہ نہیں کیا اگر آپ نے ڈرون گرا دیا تو پھر کیا کریں…

بغداد : عراق میں زہریلے کیمیکلز سے تباہی پھیلانے والے دہشگرد گرفتار

بغداد : عراق میں زہریلے کیمیکلز سے تباہی پھیلانے والے دہشگرد گرفتار

عراق (جیوڈیسک) عراقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ کیمیائی زہریلا بم بنانے کا ہنر اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ عراقی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق…

اوپیک ممالک میں پیداوار برقرار رکھنے پر اتفاق

اوپیک ممالک میں پیداوار برقرار رکھنے پر اتفاق

خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے یومیہ پیداوار تین کروڑ بیرل پرمستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویانا میں تنظیم کے حالیہ ہونے والے اجلاس میں ممبر ممالک نے خام تیل کی پیداوار تین کروڑ بیرل یومیہ پر…

ایف بی آر : کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے سیلز ٹیکس میں اضافہ

ایف بی آر : کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے سیلز ٹیکس میں اضافہ

فیڈرل بیورو آف ریونیو نے بجلی اور گیس کے کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے سیلز ٹیکس میں چار فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی ہے، ایف بی آر زرائع کے مطابق روا ں مالی سال محصولات کا مقررہ ہدف حاصل نہ…

تھرپار کر اور کشمور میں غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کامیاب

تھرپار کر اور کشمور میں غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کامیاب

پاکستان (جیوڈیسک) تھرپار کر اور کشمور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقوں کے کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے حکم پر سندھ میں…

محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

تہران (جیوڈیسک) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کو شمالی ایران میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، صدر محفوظ رہے ۔صدر محمود احمدی نژاد دیگر اعلی افسران کے ساتھ…

بلوچستان میں حکومت سازی آخری مراحل میں داخل

بلوچستان میں حکومت سازی آخری مراحل میں داخل

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی آخری مراحل میں داخل ہو گئی ،نواب ثنا اللہ زہری اور نوابزادہ کو ظفر اقبال جھگڑا خصوصی طیارے میں ساتھ لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کے عمل کو حمتی شکل دینے کے…

پاکستان میں بے روزگاری میں اعشاریہ 4 فیصد کا اضافہ

پاکستان میں بے روزگاری میں اعشاریہ 4 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں اس سال بے روزگاری کی شرح میں اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے ایک اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ مالی سال بے روزگاری کی…

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیو الے پندرہ افراد کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیو الے پندرہ افراد کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)  ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ائیر پورٹ سے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے پندرہ مسافروں اور ایک ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔قائد اعظم انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے ایک غیر ملکی ائیر لائن کی…

ورسٹائل اداکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

ورسٹائل اداکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

پاکستان (جیوڈیسک) فلمی انڈسٹری کے ورسٹائل فنکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے ستائیس برس بیت گئے۔ ننھا نے دو دہائیوں تک اپنے فن سے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ ننھا پاکستانی فلموں میں ایک بہترین مزاحیہ اداکار کی حیثیت سے جانے…

کے پی کے ، تحریک انصاف نے چھ وزرا کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی

کے پی کے ، تحریک انصاف نے چھ وزرا کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے آٹھ میں سے چھ وزرا کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی۔ وزرا کے محکموں کا اعلان 5 جون کو کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ کے چھ…

ورلڈ سیلنگ چیمپئن سربین اینسلی نے نیا ریکارڈ بنا دیا

ورلڈ سیلنگ چیمپئن سربین اینسلی نے نیا ریکارڈ بنا دیا

انگلنڈ (جیوڈیسک) اولمپک اور ورلڈ سیلنگ چیمپئن سر بین اینسلی نے (Round the Island) ریس میں ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلنڈ) (ISLE OF WIGHT) پر ہو نیوالی سیلنگ ریس میں خوبصورت بادبانوں سے بنی کشتیوں نے دلچسپ پرفارمنسسز…

بالی ووڈ فلم عشاق کا نیا ٹریلر آ گیا

بالی ووڈ فلم عشاق کا نیا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) رومیو جولیٹ کی کہانی کے پس منظر پر بنی بالی وڈ فلم عشاق کا نیا ٹریلر آگیا، فلم میں راج ببر کے بیٹے بابر ایکشن میں نظر آئیں گے۔بالی وڈ میں ان دنوں رومانوی کہانیوں پر فلمیں بنانے کا…

راج کپور کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 سال ہوگئے

راج کپور کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 سال ہوگئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے شو مین راج کپور کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 سال ہوگئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام راج کپور، جس کا آج بھی کئی دلوں پر راج ہے۔ پشاور میں پیدا ہونے والیراج کپور…

ایران کے صدارتی انتخابات :8 امیدواروں کے مختلف ایجنڈے

ایران کے صدارتی انتخابات :8 امیدواروں کے مختلف ایجنڈے

ایران (جیوڈیسک) تہران ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے8 ا میدواروں کے مختلف ایجنڈے ہیں ، لیکن جوہری پروگرام کے موقف پر سب متفق نظر آتے ہیں ، ایران کے گیارہویں دور کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ14 جون کو…

امریکا : طوفانی بگولوں اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

امریکا : طوفانی بگولوں اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں طوفانی بگولوں اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، اوکلاہوما شہر میں جمعے کی شب آنے والے طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی اور ژالہ باری نے بھی آلیا۔ مختلف علاقوں میں کئی…

گرمی کی شدت میں اضافہ ، ملک میں 12سے 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

گرمی کی شدت میں اضافہ ، ملک میں 12سے 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذات دوبارہ شروع ہو گیا۔گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے ،شہری علاقوں میں بارہ سے چودہ جبکہ دیہی علاقوں…

دمشق میں کار بم دھماکا،9 سیکورٹی اہلکار ہلاک

دمشق میں کار بم دھماکا،9 سیکورٹی اہلکار ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں کار بم دھماکے میں کم از کم 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے انسانی حقوق مبصرین کے حوالے بتایا کہ دھماکا دمشق کے مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب ہوا۔…

لاہور : خسرے نے مزید 4 معصوموں کی جان لے لی

لاہور : خسرے نے مزید 4 معصوموں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں خسرے نے مزید چار معصوموں کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونیوالے چاروں بچے لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج تھے، پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد 133 ہو گئی۔ صوبہ…

ملک بھرمیں شدید گرمی،امراض کے پھیلاو میں اضافہ

ملک بھرمیں شدید گرمی،امراض کے پھیلاو میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک بھر میں سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اور گرمی پھیلا رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ۔ ملک بھر میں گرمی ہے…

مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن نے کی جانب سے 18 سے 20 رکنی وفاقی کا بینہ کو آج حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خان کون لیگ نے وزیر داخلہ بنانے کا…

چترال : برفباری سے بند لواری ٹاپ ساڑھے 5 ماہ بعد کھل گئی

چترال : برفباری سے بند لواری ٹاپ ساڑھے 5 ماہ بعد کھل گئی

چترال (جیوڈیسک) چترال کے قریب برفباری سے بند ہونے والی لواری ٹاپ کو ساڑھے 5 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن میں حالیہ سیزن میں شدید برفباری کے باعث کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئی تھیں۔ چترال میں…

مستونگ : دشت میں نامعلوم افراد کا دو کنٹینروں پر دستی بم سے حملہ

مستونگ : دشت میں نامعلوم افراد کا دو کنٹینروں پر دستی بم سے حملہ

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے دو کنٹینروں پر دستی بم سے حملہ کیا، دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کے دو کنٹینرپاک افغانستان کے سرحدی شہر…