بلوچستان: پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

بلوچستان: پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری ہے، پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے بتایا کہ پشین، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، موسی خیل اور قلات میں ضمنی…

کراچی: لیاقت آباد الیاس گوٹھ میں ٹاگٹڈ آپریشن، رینجرز پر فائرنگ

کراچی: لیاقت آباد الیاس گوٹھ میں ٹاگٹڈ آپریشن، رینجرز پر فائرنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاقت آباد کے علاقے الیاس گوٹھ میں محاصرے کے دوران مسلح افراد نے رینجرز پر فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ الیاس گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے،…

لاڑکانہ: مقدس اوراق کی بے حرمتی کیخلاف ہڑتال، کاروباری مراکز بند

لاڑکانہ: مقدس اوراق کی بے حرمتی کیخلاف ہڑتال، کاروباری مراکز بند

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف ضلع بھر میں مکمل ہڑتال اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی مبینہ بے حرمتی کے بعد گزشتہ رات مشتعل افراد نے مرکزی مندر کا…

کراچی: الیاس گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی: الیاس گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے الیاس گوٹھ میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جارہا ہے، جس میں انسداد دہشت گرد ونگ، خواتین اہلکار سمیت 300 اہلکار شریک ہیں۔ رینجرز کی جانب سے الیاس گوٹھ کے علاقے میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن…

لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اور پر تشدد واقعات پرالطاف حسین کا اظہار افسوس

لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اور پر تشدد واقعات پرالطاف حسین کا اظہار افسوس

لندن (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اور پرتشدد واقعات پراظہار افسوس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کیا جائے۔ ہندو برادری کی املاک…

گورنر سندھ نے مقدس اوراق کی بے حرمتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

گورنر سندھ نے مقدس اوراق کی بے حرمتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے لاڑکانہ میں مقدس اوراق کے بے حرمتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام پرامن رہیں…

لاہور:نرسوں کا دھرنا جاری، پنجاب حکومت سے مذاکرات ناکام

لاہور:نرسوں کا دھرنا جاری، پنجاب حکومت سے مذاکرات ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایڈہاک نرسوں کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا، حکومت پنجاب نے رات گئے 3 سالہ کنٹریکٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا، لیکن نرسوں نے نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرنگ کراس…

کراچی: گلستان جوہر میں 9 سال کا بچہ گڑھے میں گر کر جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں 9 سال کا بچہ گڑھے میں گر کر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں محکمہ موسمیات کے دفتر کے قریب پانی والے گڑھے میں گرنے والے بچے کی لاش کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لیا گیا۔ گلستان جوہر کے علاقے میں محکمہ موسمیات کے دفتر کے قریب…

حب: آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 16 افراد زخمی

حب: آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 16 افراد زخمی

حب (جیوڈیسک) آر سی ڈی شاہراہ پر رانا بھٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا بھٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں زودار تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور…

لاڑکانہ: مقدس اوراق کی بے حرمتی، دھرم شالا نذرآتش، ملزم گرفتار

لاڑکانہ: مقدس اوراق کی بے حرمتی، دھرم شالا نذرآتش، ملزم گرفتار

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی مبینہ بے حرمتی کے بعد مشتعل افراد نے مرکزی مندر کا گھیراوٴ کر لیا اور دھرم شالا کو آگ لگا دی، کشیدگی کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا، پولیس نے مبینہ ملزم…

کراچی: مظلوم عوام کے قتل عام پر صوبائی کابینہ مستعفی ہو جائے، مجلس وحدت مسلمین

کراچی: مظلوم عوام کے قتل عام پر صوبائی کابینہ مستعفی ہو جائے، مجلس وحدت مسلمین

کراچی (جیوڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کراچی کے رہنماء علامہ علی انور، حسن ہاشمی، علی حسین نقوی اوردیگر رہنماؤں نے خیر پور 16 مار چ لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے انعقاد کیلئے ممتاز گراؤنڈ سے گرفتار کئے جانے والے ایم ڈبلیو…

بلوچستان :5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

بلوچستان :5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے بتایا کہ پشین، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، موسیٰ خیل اور قلات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران 32 وارڈز کے 39…

کراچی میں پولیو مہم،آج 24 یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی میں پولیو مہم،آج 24 یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد پولیو مہم آج ہورہی ہے، مہم کے دوران 24 یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی، پابندی کا اطلاق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک رہے گا۔ پابندی گڈاپ ٹاوٴن کی یو سی…

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین آج یا کل ملاقات متوقع ہے: پروفیسر ابراہیم

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین آج یا کل ملاقات متوقع ہے: پروفیسر ابراہیم

لاہور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین آج یا کل ملاقات متوقع ہے۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ وزیرستان میں طالبان قیادت اور سیاسی شوریٰ سے ملاقات انتہائی مثبت…

عدالتوں میں ناقص سکیورٹی انتظامات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

عدالتوں میں ناقص سکیورٹی انتظامات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار ایسویسی ایشن نے عدالتوں میں ناقص سکیورٹی انتظامات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں کی جانب سے دائر کی گئی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ…

اگر طالبان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ملکی بقاء کو خطرہ ہے، خواجہ آصف

اگر طالبان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ملکی بقاء کو خطرہ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہوگئے تو ملکی بقاء کو خطرہ ہے۔ سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا…

بتایا جائے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کس مد میں لیے، خورشید شاہ

بتایا جائے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کس مد میں لیے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ سننے میں آرہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی ذاتی ضمانت پر سعودی حکومت سے 1.5 بلین ڈالر حاصل کئے ہیں یہ بتایاجائے کہ یہ رقم کس…

ملک بھر میں 60 لاکھ غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمز بلاک کر دی گئیں

ملک بھر میں 60 لاکھ غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمز بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر ملک بھر میں 60 لاکھ سے زائد غیر رجسٹر موبائل فون سمز کو بلاک کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی ہدایت پر موبائل فون آپریٹرز کی جانب…

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہےکہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کی فلاح کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کے ساتھ ساتھ ریلیف بھی فراہم کیا جائے۔ رائے ونڈ لاہور میں وزیر اعظم میاں نواز شریف…

تھر: کچھ علاقے اب بھی حکومتی امداد سے محروم، فوجی جوان داد رسی میں مصروف

تھر: کچھ علاقے اب بھی حکومتی امداد سے محروم، فوجی جوان داد رسی میں مصروف

تھر (جیوڈیسک) تھر کے دور دراز اور کچے کے علاقوں میں صرف آرمی ہی امداد لے کر پہنچی۔ کور کمانڈ ر اور جی او سی حیدر آباد امدادی کار روائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ حکومت اور دیگر سیاسی سماجی تنظیموں کی…

شکیل آفریدی کی سزا تینتیس سال سے کم کر کے تیئس سال کر دی گئی

شکیل آفریدی کی سزا تینتیس سال سے کم کر کے تیئس سال کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) شدت پسندوں سے روابط کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا تینتیس سال سے کم کر کے تیئس سال کر دی گئی۔ کمشنر ایف سی آر منیر اعظم نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس کا فیصلہ سنایا۔ کمشنر ایف…

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 120 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 120 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 120 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد کر لیا۔ جرائم پیشہ افراد اور کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف رینجرز اور پولیس…

غازی عبدالرشید قتل کیس: پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنی مل گیا

غازی عبدالرشید قتل کیس: پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنی مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبد الرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبد…

مظفر گڑھ: شہباز شریف کی خود سوزی کرنے والی طالبہ کے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت

مظفر گڑھ: شہباز شریف کی خود سوزی کرنے والی طالبہ کے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے خود سوزی کرنے والی طالبہ آمنہ کے گھر پہنچ کر اس کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلی کا کہنا ہے مظلوم خاندان کی داد رسی کر کے ملزموں کو کیفر کردار تک…