اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں خودکش حملے اور فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان سمیت 11 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ حملہ آور وکلا…

جنگ بندی دو ملکوں کے درمیان ہوتی ہے، دہشتگرد گروپوں سے نہیں: خورشید شاہ

جنگ بندی دو ملکوں کے درمیان ہوتی ہے، دہشتگرد گروپوں سے نہیں: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں جنگ بندی دو ملکوں کے درمیان ہوتی ہے، اندرون ملک دہشتگردوں سے نہیں۔ حکومت نے طالبان قیدی رہا کئے تو صورتحال خطر ناک بھی ہو سکتی ہے۔ وزیر اعلیٰ…

پی پی 81 میں پولنگ شروع ، بارش کے باعث کئی سٹٰیشنوں پر ووٹنگ تعطل کا شکار

پی پی 81 میں پولنگ شروع ، بارش کے باعث کئی سٹٰیشنوں پر ووٹنگ تعطل کا شکار

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ اکیاسی میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے لیکن بارش کے باعث کئی پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ شروع نہ ہو سکی۔ ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زائد ووٹر حق رائے…

کراچی: حالات سے تنگ خاتون چار بچیاں ایدھی سنٹر چھوڑ گئی

کراچی: حالات سے تنگ خاتون چار بچیاں ایدھی سنٹر چھوڑ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں غربت کی ستائی ہوئی چار بچیاں والدین کے ہوتے ہوئے ایدھی سینٹر پہنچا دی گئیں۔ اسے غربت کہیں، بے حسی یا پھر ان معصوم بچیوں کی قسمت کہ یہ ایسے معاشرے میں پیدا ہوئیں جہاں انہیں صنف نازک…

وزیراعظم سے شہباز شریف کی ملاقات، طالبان کی جنگ بندی سمیت اہم امور پر غور

وزیراعظم سے شہباز شریف کی ملاقات، طالبان کی جنگ بندی سمیت اہم امور پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت اعلٰی سطح کا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس میں طالبان کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد پیدا شدہ صورتحال سمیت اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ مسلم لیگ نواز…

دہشت گردی عوام کو نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی، چیف جسٹس

دہشت گردی عوام کو نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق جیلانی نے کہا ہے کہ آئین مقدس دستاویز ہے جو شہریوں کو ان کی مرضی کی زندگی گزارنے کا یقین دلاتی ہے۔ ایف سی کالج لاہور کی 150 سالہ تقریبات کے سلسلے میں عشائیے سے خطاب میں…

اسلحہ اسکینڈل میں کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دونگا، امیر حیدر خان ہوتی

اسلحہ اسکینڈل میں کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دونگا، امیر حیدر خان ہوتی

مردان (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ اسلحہ اسکینڈل میں نیب نے انہھں بطور ملزم نہیں بلکہ معلومات فراہم کرنے کیلیے طلب کیا تھا، اسلحہ اسکینڈل میں اگرمیرے یا میرے بھائی پرکرپشن ثابت ہوگئی توسیاست چھوڑدونگا۔ بیجا…

گرمیوں میں 18 کے بجائے صرف 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی، عابد شیر

گرمیوں میں 18 کے بجائے صرف 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی، عابد شیر

فیصل آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی وپا نی چوہدری عابدشیر علی نے کہاہے کہ جون کے آخرتک 750میگا واٹ بجلی سسٹم میںداخل ہوجائے گی۔ گرمیوں میں 18 گھنٹے کی بجائے صرف 6گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔ جس علاقے میں بجلی چوری ہوگی…

راجا پرویز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے خط

راجا پرویز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سابق وزیر اعظم نے 27فروری کو سیکریٹری داخلہ کو خط…

ن لیگ نے عوام کوجو سہانے خواب دکھائے وہ ڈراوٴنے بن چکے ، لیاقت بلوچ

ن لیگ نے عوام کوجو سہانے خواب دکھائے وہ ڈراوٴنے بن چکے ، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے انتخابات میں عوام کو سہانے خواب دکھائے تھے جواب ڈراوٴنے خواب بن چکے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا…

تحریک انصاف اپنے ضمیر کی آواز پر چلتی ہے، عمران خان

تحریک انصاف اپنے ضمیر کی آواز پر چلتی ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انکی جماعت ووٹ بینک پر نہیں، اپنے ضمیر کی آواز پر چلتی ہے، لیڈر میں کبھی میں نہیں ہوتی، وہ صرف نظریئے پر قائم رہتا ہے۔ انہوں نے لاہور…

خیبرایجنسی: سدو خیل میں دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

خیبرایجنسی: سدو خیل میں دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) لنڈی کوتل کے علاقے سدو خیل میں پاک افغان شاہراہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے، دھماکے میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی تباہ ہوگئی۔ خاصہ دار فورس کے…

فیصل آباد: مدرسے میں کمسن طالب علم سے زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد: مدرسے میں کمسن طالب علم سے زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے مدرسے میں بارہ سالہ بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کا انکشافہ ہوا ہے، مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زنجیروں میں جھکڑ کر رکھا گیا، بچہ زنجیریں تڑوا کر گھر پہنچ گیا۔ مدرسے…

جھنگ کے حلقے پی پی 81 شاہ جیونا میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

جھنگ کے حلقے پی پی 81 شاہ جیونا میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 81 شاہ جیونا میں ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے، تمام تیاریاں کرلی گئیں، پیپلز پارٹی نے دھاندلی کا الزام لگا کر ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ حلقہ پی پی…

ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد میں 8 اور 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائنیں تباہ

ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد میں 8 اور 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائنیں تباہ

نصیرآباد (جیوڈیسک) نصیرآباد اور ڈیرا مراد جمالی میں 8 اور 24 انچ لائن قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔ پائپ لائنیں تباہ ہونے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ڈیرا…

طالبان کے خلاف کارروائیاں روکنیکا فیصلہ خوش آیند ہے، پروفیسر ابراہیم

طالبان کے خلاف کارروائیاں روکنیکا فیصلہ خوش آیند ہے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پرفیسر ابراہیم نے طالبان کے خلاف فضائی کارروائیاں روکنے کے حکومتی فیصلہ خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔ پروفیسر…

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی اسی طرح کامیابی حاصل کرے گی۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف…

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جیت کی خوشی میں حیدر آباد، مردان، لاہور اور پشاور میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور5 سال کی بچی سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں گولی لگنے…

وفاقی حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنیکا اعلان

وفاقی حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنیکا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے طالبان کے خلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ کسی بھی پر تشدد کارروائی کے خلاف حکومت…

تحریک انصاف کا دھرنا ختم، طور خم کے راستے نیٹو سپلائی بحال

تحریک انصاف کا دھرنا ختم، طور خم کے راستے نیٹو سپلائی بحال

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے دھرنا ختم کیے جانے کے بعد 3 ماہ سے بند نیٹو سپلائی بحال ہو گئی، 5 کنٹینر کراچی سے طورخم بارڈر پہنچ گئے۔ افغانستان میں نیٹو فورسز کے لیے سامان لے جانے والے 5 کنٹینر…

کوئٹہ میں شجر کاری مہم جاری، 35 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے

کوئٹہ میں شجر کاری مہم جاری، 35 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) موسم بہار کی آمد کے ساتھ کوئٹہ میں شجر کاری مہم جاری ہے، اب تک 35 ہزار سے زائد مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے ہیں۔ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغا فروری…

کراچی کی زمینوں پر قبضے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

کراچی کی زمینوں پر قبضے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی زمینوں پر سرکاری، وفاقی اداروں اور دیگر قبضوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ یہ رپورٹ سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ فضل الرحمان نے جمع کروائی۔ جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے…

رینجر اہلکارکی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نمازجنازہ

رینجر اہلکارکی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نمازجنازہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجر اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں ذیشان کے رشتہ داروں اوراہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ذیشان کو 2 روز قبل رینجرز اہلکار نے اس…

فائرنگ سے جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

فائرنگ سے جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے کارکن حامد خان کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں پارٹی کارکنوں اور رہنماوٴں نے شرکت کی۔ گزشتہ روز ناظم آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں…