امریکا زیر علاج پاکستانی طالبعلم کے ویزا میں توسیع پر تیار

امریکا زیر علاج پاکستانی طالبعلم کے ویزا میں توسیع پر تیار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے اسپتال میں زیر علاج پاکستانی طالب علم شاہ زیب باجوہ کو ویزے میں توسیع دینے پر آمادگی ظاہر کردی۔ پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ ہم امریکی محکمہ خارجہ اور طالب علم کے خاندان کے…

کراچی میں رنگ سازی سے منسلک کاریگر بیروزگاری کا شکار

کراچی میں رنگ سازی سے منسلک کاریگر بیروزگاری کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات کے باعث تعمیراتی سرگرمیاں محدود ہونے کی وجہ سے رنگ سازی کے پیشے سے منسلک کاریگروں کی بڑی تعداد بے روزگاری کا شکار ہوگئی ہے۔ اندرون ملک سے تعلق رکھنے والے…

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ حملہ میں 5 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ حملہ میں 5 افراد جاں بحق

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ حملہ کر کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں 2 گاڑیوں میں سوار مسلح…

طالبان نے جنگ بندی کیلئے تھوڑا وقت مانگا ہے، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی مولانا یوسف شاہ

طالبان نے جنگ بندی کیلئے تھوڑا وقت مانگا ہے، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی مولانا یوسف شاہ

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے کوآرڈینٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کے لئے تھوڑا وقت مانگا ہے۔ مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے انہوں نے جنگ بندی…

کشمور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی تین بوگیاں الٹ گئیں، 3 افراد جاں بحق

کشمور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی تین بوگیاں الٹ گئیں، 3 افراد جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں تنگوانی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خوشحال خان ایکسپریس کراچی سے…

وہاڑی میں بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

وہاڑی میں بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

وہاڑی (جیوڈیسک) حاصل پور روڈ پر بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ وہاڑی کے علاقے لڈن پور میں حاصل پور روڈ پر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور…

حکومتی مطالبات پر طالبان شوریٰ کی مشاورت جاری ہے، ترجمان طالبان کمیٹی

حکومتی مطالبات پر طالبان شوریٰ کی مشاورت جاری ہے، ترجمان طالبان کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے ترجمان یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سیاسی شوریٰ نے جنگ بندی کیلئے اجلاس بلالیا، مولانا سمیع الحق کا سیاسی شوریٰ سے رابطہ ہوگیا ہے، جنگ بندی کے لیے پرامید ہیں۔ یوسف شاہ نے کہا…

کراچی: مختلف علاقوں میں رینجرز آپریشن، 18 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: مختلف علاقوں میں رینجرز آپریشن، 18 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اتحاد ٹاؤن اور سپرہائی وے پر افغان بستی میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں 5 ملزمان مارے گئے۔…

صحت کا انصاف مہم، سیکورٹی ہائی الرٹ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

صحت کا انصاف مہم، سیکورٹی ہائی الرٹ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں آج ’صحت کا انصاف‘ پروگرام کے تیسرے مرحلے کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہے۔ پولیس پر دوحملوں میں ایک اہل کار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس…

ڈینئل پرل قتل کیس کے مجرم شیخ عمر کی جیل میں خودکشی کی کوشش

ڈینئل پرل قتل کیس کے مجرم شیخ عمر کی جیل میں خودکشی کی کوشش

حیدرآباد (جیوڈیسک) امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں سزائے موت پانے والے سینٹرل جیل حیدر آباد میں قید مجرم شیخ عمرکے خلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مجرم نے ہفتے کو خودکشی کی کوشش کی تھی جسے جیل…

کراچی میں رینجرز آپریشن ،ایک اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

کراچی میں رینجرز آپریشن ،ایک اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اتحاد ٹاؤن کے علاقے محمد خان کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ جوابی کاروائی میں 3 ملزمان مارے گئے۔ ترجمان…

آپریشن کا رخ صرف ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے: الطاف حسین

آپریشن کا رخ صرف ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا رخ صرف ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے سوا کسی بھی جماعت کے کارکن کو ماورائے عدالت قتل…

کوئٹہ: پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 اہلکار زخمی

کوئٹہ: پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسکمب روڈ پر پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…

کراچی: صدر سے 3 پولیس اہلکار ڈکیتی کرتے پکڑے گئے

کراچی: صدر سے 3 پولیس اہلکار ڈکیتی کرتے پکڑے گئے

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے صدر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی 3 پیٹی بند بھائیوں کو ڈکیتی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں اہلکار ایمپریس مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات میں مصروف تھے کہ…

پی آئی اے پرواز چار گھنٹے سے مانچسٹر ائرپورٹ پر موجود، مسافر پریشان

پی آئی اے پرواز چار گھنٹے سے مانچسٹر ائرپورٹ پر موجود، مسافر پریشان

اسلام آباد (جیوڈیسک) خراب موسم کے باعث پی آئی اے کی پرواز چار گھنٹے سے مانچسٹر ائرپورٹ پر کھڑی ہے، مسافروں کو طیارے سے اترنے نہیں دیا گیا، ان کے پاس پینے کا پانی تک ختم ہو گیاہے۔ پرواز نے اسلام آباد…

پشاور: سی این جی اسٹیشن پردھماکا، 1 پولیس اہلکار جاں بحق، 1 زخمی

پشاور: سی این جی اسٹیشن پردھماکا، 1 پولیس اہلکار جاں بحق، 1 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی پْل کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔…

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر ممنون حسین سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی، عشایئے میں آرمی چیف سمیت اہم رہنماوں کی شرکت، وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات…

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) اتحاد ٹاون کے علاقے محمدخان کالونی میں رینجرز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم پھینک کر…

شیخوپورہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ، بیوی، ساس اور سسر ہلاک

شیخوپورہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ، بیوی، ساس اور سسر ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے نواحی گاوں میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوٴں غازی مْدوالا میں رمضان نامی شخص نے دوسری شادی کی تو اس کی…

ہمارے مسائل مذاکرات سے حل ہونے والے نہیں: بلاول بھٹو زرداری

ہمارے مسائل مذاکرات سے حل ہونے والے نہیں: بلاول بھٹو زرداری

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتا دیا دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں، شہیدوں کا لہو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ سندھ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی…

مذاکرات کی کامیابی کیلئے جنگ بندی پہلی شرط ہے، علما و مشائخ کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

مذاکرات کی کامیابی کیلئے جنگ بندی پہلی شرط ہے، علما و مشائخ کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے جید علمائے کرام اور مشائخ عظام نے مذاکرات کی کامیابی کے لئے جنگ بندی پہلی شرط قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ لاہور میں علما و مشائخ کانفرنس کے بعد…

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ بندوق کی گولی سے نہیں ہو گا: شہباز شریف

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ بندوق کی گولی سے نہیں ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بندوق کی گولی سے انتہا پسندی اور دھشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مٹھی بھر لوگ نوجوانوں کو ورغلا کر غلط راستے پر چلا رہے ہیں۔ ایم ایچ میڈیکل…

حکومت کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات سپریم کورٹ میں چیلنچ

حکومت کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات سپریم کورٹ میں چیلنچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری شاہد اورکزئی نے آئین کے آرٹیکل ایک سو چراسی کے تحت حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان جاری مذاکرات کے خلاف سپریم…

مذاکراتی عمل پل صراط سے گزرنے کے مترادف ہے: مولانا سمیع الحق

مذاکراتی عمل پل صراط سے گزرنے کے مترادف ہے: مولانا سمیع الحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں علما اور مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے مذاکرات کے پل صراط سے ہمیں بہت احیتاط سے گزرنا ہو گا۔ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کہتے ہیں…