امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے: عمران خان

امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان کے کچھ گروہ ملک میں امن نہیں چاہتے۔ امن کو موقع دینا چاہیے ورنہ فوجی آپریشن کا آپشن تو ہے پیپلز پارٹی، اے این پی اور پرویز مشرف امریکا نواز ہیں۔ لاہور میں…

حکومت بھائی کے علاج میں مدد کرے، شاہ زیب کے بھائی کی پاکستانی حکومت سے اپیل

حکومت بھائی کے علاج میں مدد کرے، شاہ زیب کے بھائی کی پاکستانی حکومت سے اپیل

فیصل آباد (جیوڈیسک) امریکہ میں زیر علاج پاکستانی طالب علم شاہ زیب کے اہلے خانہ نے ایک بار پھر حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ پر زور دیں کہ شاہ زیب کا علاج امریکہ میں ہی کیا جائے۔ فیصل…

مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی: مولانا یوسف شاہ

مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی: مولانا یوسف شاہ

لاہور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اُمید ہے کہ کل فائر بندی کا اعلان ہو جائے گا اور مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی۔ رکن طالبان کمیٹی کے…

لاہور: بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

لاہور: بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے سردی بڑھ گئی۔ کراچی سمیت سندھ میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا۔ دوسری طرف پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات نے آٹھ افراد کی جان لے لی۔ چھتیس افراد زخمی بھی…

غازی رشید قتل کیس: پرویز مشرف کو یکم مارچ کو عدالت حاضر ہونے کا حکم

غازی رشید قتل کیس: پرویز مشرف کو یکم مارچ کو عدالت حاضر ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی آج ایک دن کی حاضری سے استثنٰی کی درخوست منظور کرتے ہوئے سابق صدر کو یکم مارچ کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔…

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز تین روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز تین روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز آج سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز کی سر براہی میں اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں انتہائی مصروف وقت گزارے…

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب دو دستی بم حملے، چار افراد زخمی

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب دو دستی بم حملے، چار افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مومن آباد تھانے کے قریب دو بم حملوں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا دستی بم حملہ کیا گیا۔ دوسرا دھماکا پلانٹڈ تھا۔ ڈھائی کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے…

کیچ میں ضلعی انتظامیہ کے اغواء کاروں کا کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا: ڈاکٹر عبدالمالک

کیچ میں ضلعی انتظامیہ کے اغواء کاروں کا کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ کیچ میں ضلعی انتظامیہ کے اغواء کاروں کا کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا۔ آپریشن سے نہیں بلکہ مذاکرات سے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ…

سلامت علی خان کی ہلاکت پر حکومت فوری نوٹس لے: الطاف حسین

سلامت علی خان کی ہلاکت پر حکومت فوری نوٹس لے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف نے کارکن سلامت علی خان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے سلامت علی کے قتل کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم…

پشاور: بازید خیل میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 افراد زخمی

پشاور: بازید خیل میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بازید خیل میں پولیس موبائل کے گزرتے ہی سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، اہلکار محفوظ رہے تاہم قریب سے گزرنے والی گاڑیوں میں سوار آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دہشتگردوں کی جانب سے بم سڑک…

ٹارگٹڈ آپریشن میں تمام کاروائیاں وردی میں کی جائیں: ایڈیشنل آئی جی سندھ

ٹارگٹڈ آپریشن میں تمام کاروائیاں وردی میں کی جائیں: ایڈیشنل آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ہونے والی تمام کارروائیاں وردی میں کی جائیں اور جعلی نمبر پلیٹ کی گاڑیاں استعمال نہ کی جائیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی…

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، متحدہ نے کارکن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود جرائم پیشہ…

کراچی دھماکے میں شہید ہونیوالے اہلکار کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم تھے

کراچی دھماکے میں شہید ہونیوالے اہلکار کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم تھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں تربیت یافتہ کمانڈوز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ 40 کمانڈوز کا تربیتی کورس دو ماہ پہلے ختم ہو چکا تھا لیکن انہیں کسی کی اجازت کے بغیر وی آئی پی…

القاعدہ کے 3 ارکان گرفتار، اسلحہ، بارودی مواد اور جہادی لٹریچر برآمد، انچارج سی آئی ڈی پولیس

القاعدہ کے 3 ارکان گرفتار، اسلحہ، بارودی مواد اور جہادی لٹریچر برآمد، انچارج سی آئی ڈی پولیس

کراچی(جیوڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ پولیس نے القاعدہ کے 3 ارکان کوگرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اور جہادی لٹریچر برآمد کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ…

چوہدری نثار کی یقین دہانی کے باوجود کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، خواجہ اظہار الحسن

چوہدری نثار کی یقین دہانی کے باوجود کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، خواجہ اظہار الحسن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی یقین دہانیوں کے باوجود کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ بند نہیں ہوا۔ سندھ اسمبلی کا…

قیام امن کے بغیر مذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا، عرفان صدیقی

قیام امن کے بغیر مذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان سے مذاکرت تشکیل دی جانے والی حکومتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ قیام امن کے بغیرمذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا…

طالبان اپنے مسلمان اور پاکستانی بہن بھائیوں کو شہید کرنے سے باز رہیں، رانا ثنااللہ

طالبان اپنے مسلمان اور پاکستانی بہن بھائیوں کو شہید کرنے سے باز رہیں، رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ مسلمان اور اکثریت پاکستانیوں کی ہے لہذا انہیں چاہئے وہ اپنے مسلمان اور پاکستانی بھائی بہنوں کو شہید کرنے سے باز…

چین میں پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس

چین میں پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چین میں مقیم پاکستانی شہریوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل، ڈی جی پاسپورٹ اور سیکرٹری خارجہ کو 17 فروری کو…

حکومتی کمیٹی مذاکراتی عمل کا میڈیا ٹرائل کر رہی ہے، ترجمان سمیع الحق

حکومتی کمیٹی مذاکراتی عمل کا میڈیا ٹرائل کر رہی ہے، ترجمان سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومتی ٹیم مذاکراتی عمل کو میڈیا ٹرائل بنانے کی کوشش کررہی ہے، جو نقصان دہ ہے، کمیٹیوں کی مشاورت سے قبل یک طرفہ بیانات سے مذاکراتی عمل میں خلل پیدا ہو…

ویلنٹائن ڈے منانے پر پشاور یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں میں تصادم، 3 طالب علم زخمی

ویلنٹائن ڈے منانے پر پشاور یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں میں تصادم، 3 طالب علم زخمی

پشاور (جیوڈیسک) یونیورسٹی میں ویلنٹائن دے منانے پر 2 طلبا تنظیموں کے درمیان مسلح تصام کے نتیجے میں 3 طالب علم زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے اس دوران 13 طالب علموں کو حراست میں لے لیا۔ پشاور یونیورسٹی میں پختون اسٹوڈنٹ…

لاڑکانہ میں پولیس مقابلے کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو مراد ناریجو مارا گیا

لاڑکانہ میں پولیس مقابلے کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو مراد ناریجو مارا گیا

لاڑکانہ (جیوڈیسک) نوڈیرو کے علاقے کیٹی ممتاز میں پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو مراد ناریجو ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی لاڑکانہ خالد مصطفی کورائی کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری نے نوڈیرو کے علاقے کیٹی ممتاز میں خفیہ اطلاع…

بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، شہاز شریف

بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، شہاز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کرا رہا ہے ہمارے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ برطانوی اخبار گارڈین کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

طالبان کا کراچی کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنا عمل کا رد عمل ہے: مولانا سمیع الحق

طالبان کا کراچی کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنا عمل کا رد عمل ہے: مولانا سمیع الحق

حقانیہ (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی کے ساتھ آج مذاکرات ہو رہے ہیں۔ مقام نہیں بتا سکتے۔ حکومت کے طالبان کو لکھے گئے خط کے بعض مندر جات پر اعتراض ہے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا…

شاہ زیب کو بہترین علاج فراہم کیا جا رہا ہے، محکمہ خارجہ

شاہ زیب کو بہترین علاج فراہم کیا جا رہا ہے، محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ شاہ زیب کو بہترین علاج فراہم کیا جارہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی اور پاکستانی سفارت خانے شاہ زیب کے خاندان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور وہ شاہ زیب…