چین اور بھارت کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین اور بھارت کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت اور چین دفاعی تعاون کے اقدامات کے بڑھانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ بھارت اور چین میں دفاعی شعبہ میں تعاون کا فیصلہ نئی دہلی میں دونوں ملکوں کے چھٹے دفاعی ڈائیلاگ میں کیا گیا۔ فریقین نے دونوں ملکوں…

قطر میں موٹر شو، نت نئی گاڑیاں توجہ کا مرکز

قطر میں موٹر شو، نت نئی گاڑیاں توجہ کا مرکز

دوحہ (جیوڈیسک) قطر میں ان دنوں خوب رونق لگی ہے کیونکہ یہاں آگئی ہیں چمچماتی، جدید گاڑیاں۔ چوتھے بین الاقوامی موٹر شو میں نت نئے ڈیزائن کی گاڑیاں آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ موٹر شو میں دنیا بھر…

امریکا کی 1800 میل سے حملہ کر نے والے ڈرون بنانے کی تیاریاں

امریکا کی 1800 میل سے حملہ کر نے والے ڈرون بنانے کی تیاریاں

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈرون طیاروں کی تباہ کاریوں پر کئی عالمی ادارے اپنی تشویش کا اظہار کرچکے ہیں اور اقوام متحدہ میں بھی ڈرون کیخلاف کئی قراردادیں پیش کی جا چکی ہیں لیکن لگتا ہے کہ عالمی سپر پاور پر اس کا کوئی…

افغانستان سے سیکورٹی معاہدہ نہ ہوا تو امریکی فوجی دسمبر تک واپس چلے جائیں گے

افغانستان سے سیکورٹی معاہدہ نہ ہوا تو امریکی فوجی دسمبر تک واپس چلے جائیں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی افواج کو حکم دیا ہے کہ افغانستان سے سیکورٹی معاہدہ نہ ہوسکا تو سارے امریکی فوجی سال کے آخر تک واپس آجائیں،انہوں نے افغان صدر حامد کرزئی کو فون کرکے اس فیصلے سے آگاہ…

سعودی عرب کی جانب سے شامی باغیوں کو اسلحہ دینے کی خبروں پر تشویش ہے، روس

سعودی عرب کی جانب سے شامی باغیوں کو اسلحہ دینے کی خبروں پر تشویش ہے، روس

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ شام کے جنگجووٴں کو بھاری اسلحہ کی فراہمی مشرق وسطیٰ اور پڑوسی ملکوں کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوگی۔ روسی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے شام…

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے فوج میں کمی کا منصوبہ پیش کر دیا

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے فوج میں کمی کا منصوبہ پیش کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے فوجیوں کی تعداد کو پانچ لاکھ بیس ہزار سے کم کر کے چار لاکھ پچاس ہزار تک کیا جائے گا۔ سرد جنگ کے دور کے فضائیہ کے بیٹرے، جاسوس طیارے، یو ٹی…

یوکرائن کے سابق صدر وکٹر یانوکووچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

یوکرائن کے سابق صدر وکٹر یانوکووچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے عبوری صدر الیگزینڈر ٹرو چنیوف نے کہا ہے کہ قوم اب یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعلقات پر توجہ مرکوز کرے گی جبکہ مفرور صدر وکٹر یانوکووچ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر…

امریکا کی جانب سے جرمن باشندوں کی جاسوسی اب بھی جاری

امریکا کی جانب سے جرمن باشندوں کی جاسوسی اب بھی جاری

برلن (جیوڈیسک) جرمن ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سینئر جرمن اہلکاروں سمیت سیاستدانوں اور اہم کاروباری اشخاص کی جاسوسی اب بھی جا ری ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی…

بھارت: راشٹریہ جنتا دل کے تیرہ ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بھارت: راشٹریہ جنتا دل کے تیرہ ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بہار (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق لالو کے ساتھی ارکان نے بہار اسمبلی کے اسپیکر کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پارٹی چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے، سیاسی پنڈتوں کے مطابق وہ بہار کے وزیر اعلیٰ نیتش…

کویت: غیر ملکیوں کی تعداد کم کرنے کے مطالبے میں شدت

کویت: غیر ملکیوں کی تعداد کم کرنے کے مطالبے میں شدت

کویت سٹی (جیوڈیسک) یہ مطالبہ کویتی پارلیمنٹ کے رکن خلیل عبداللہ نے اس صورتحال میں کیا ہے کہ غیر ملکی کویت کی اپنی آبادی پر اکثریت حاصل کر چکے ہیں اور ان کے مقابلے میں کویتی آبادی گھٹ کر رہ گئی ہے۔…

یوکرین میں پارلیمنٹ اسپیکر قائم مقام صدر مقرر، سابق صدر تاحال لاپتہ

یوکرین میں پارلیمنٹ اسپیکر قائم مقام صدر مقرر، سابق صدر تاحال لاپتہ

کیو (جیوڈیسک) یوکرین کی پارلیمنٹ نے صدر وکٹر یانوکووچ کو برطرف کرنے کے ایک دن بعد پارلیمنٹ کے اسپیکر الیگزینڈر ٹرچینوف کو عبوری صدر مقرر کر دیا۔ پارلیمنٹ نے نئے انتخابات 25 مئی کو کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ سابق صدر…

پینٹاگون کا امریکی فوج کی تعداد 70 سے 80 ہزار کم کر نے کا منصوبہ

پینٹاگون کا امریکی فوج کی تعداد 70 سے 80 ہزار کم کر نے کا منصوبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج کا حجم دوسری جنگ عظیم سے قبل جتنا ہوجائے گا۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت امریکی فوج کا حجم دوسری جنگ عظیم سے قبل…

بھارت امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بن گی ، رپورٹ

بھارت امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بن گی ، رپورٹ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی اسلحے کاسب سے بڑا خریدار بھارت ہے، بھارت نے گزشتہ سالامریکا سے 1.9 ارب ڈالر کا فوجی سازوسامان خرید کر امریکی ہتھیاروں کا سب سے بڑا غیر ملکی خریدار بن گیا ہے۔ برطانوی…

واشنگٹن : برفباری سے معاملات زندگی معطل، بگولوں کی وارننگ بھی جاری

واشنگٹن : برفباری سے معاملات زندگی معطل، بگولوں کی وارننگ بھی جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں شدید برفباری نے معاملات زندگی معطل کر دیئے، ادھر ریاست الی نائے میں بھی بگولوں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ شمال مغربی امریکی ریاست واشنگٹن میں 10 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، برف…

امریکہ: پولیو سے ملتی بیماری نے بچوں سمیت 20 افراد معذور کر دیئے

امریکہ: پولیو سے ملتی بیماری نے بچوں سمیت 20 افراد معذور کر دیئے

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیو سے ملتی جلتی بیماری نے بچوں سمیت بیس افراد کو معذور کر دیا۔ امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی کے اجلاس میں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے۔enterovirus-68 وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے بازو اور…

روس سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، یورپ پہلی ترجیح ہو گا، یوکرائن عبوری صدر

روس سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، یورپ پہلی ترجیح ہو گا، یوکرائن عبوری صدر

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ وہ روس سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن یورپ پہلی ترجیح ہو گا۔ وکٹر یانکووچ کی معزولی کے بعد پارلیمنٹ کے چیئرمین الیکسنڈر ٹرکینوو عبوری صدر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ…

افغان طالبان کی کشمیر داخلے کی کوشش پر بھر پورجواب دینگے: بھارت

افغان طالبان کی کشمیر داخلے کی کوشش پر بھر پورجواب دینگے: بھارت

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے کہاہے کہ افغان طالبان نے کشمیر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو بھر پور جواب دیں گے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان سے اتحادی فوج کے انخلا…

چین سے 2 جائنٹ پانڈا کو برسلز پہنچا دیا گیا

چین سے 2 جائنٹ پانڈا کو برسلز پہنچا دیا گیا

برسلز (جیوڈیسک) چینی پانڈا کے جوڑے کو ان کے نئے گھر بھیج دیا گیا،ان کے استقبال کیلئے بیلجیم ایئر پورٹ پر لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی۔ چین کے صوبے سیچوان سے پانڈا کا جوڑا برسلز ایئر پورٹ پہنچ گیا۔ جن کے…

واشنگٹن میں اوباما کی دلائی لاما سے ملاقات پر چین کا احتجاج

واشنگٹن میں اوباما کی دلائی لاما سے ملاقات پر چین کا احتجاج

بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما اور تبت کے رہنما دلائی لاما کی ملاقات پر چین نے احتجاج کرتے ہوئے بیجنگ میں امریکی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ چینی نائب وزیرخارجہ نے بیجنگ میں امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ…

نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا، یوکرینی صدر

نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا، یوکرینی صدر

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کے صدر وکٹریانوکووچ نے کہا ہے کہ نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا۔ صدر وکٹر یانوکووچ کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں حالیہ ہنگامے حکومت گرانے کی سازش ہیں، اپوزیشن ملک میں فاشسٹ انقلاب لانا چاہتی…

یوکرین کی پارلیمنٹ نے صدر کو بر طرف کر کے انتخابات کا اعلان کر دیا

یوکرین کی پارلیمنٹ نے صدر کو بر طرف کر کے انتخابات کا اعلان کر دیا

کیو (جیوڈیسک) یوکرین کی پارلیمنٹ نے صدر کو بر طرف کر کے 25 مئی کو انتخابات کا اعلان کر دیا۔ صدر دارالحکومت سے فرار ہو گئے ہیں جبکہ صدارتی محل پر مظاہرین نے قبضہ کر لیا ہے۔ صدر وکٹر یانکووچ نے پارلیمنٹ…

افغانستان کے محفوظ مستقل کیلئے پاکستان کا کردار ناگزیر ہے: امریکہ

افغانستان کے محفوظ مستقل کیلئے پاکستان کا کردار ناگزیر ہے: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کپ مفاہمتی عمل، امن و استحکام کے حوالے سے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ پاکستان اہم اتحادی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ امریکہ نے افغانستان میں جاری…

اروند کیجریوال نے دہلی میں صدارتی راج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اروند کیجریوال نے دہلی میں صدارتی راج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے دہلی میں صدارتی راج کے نفاذ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ غیرآئینی وغیر قانونی ہے اورمستعفی حکومت اورکابینہ کی درخواست کے باوجود اسمبلی تحلیل…

افغان مصالحتی عمل کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امریکا

افغان مصالحتی عمل کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت افغانستان میں امن اور استحکام کی کوشش میں امریکا کے اہم اتحادی ہیں۔ واشنگٹن سے جاری کئے گئے بیان میں محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف کا کہنا تھا کہ افغان…