مائیکل ایس راجرز نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر

مائیکل ایس راجرز نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر نے وائس ایڈمرل مائیکل ایس راجرز کو قومی سلامتی کے ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا نیا ڈائریکٹر نامزد کر دیا ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق صدر باراک اوباما نے مائیکل ایس راجرز کو نیشنل سیکورٹی ایجنسی اور…

بھارتی فوجیوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

بھارتی فوجیوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں کی جان لینے والے بھارتی فوجیوں کے خلاف تحقیقات ختم کرنے کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی کال پر مقبوضہ وادی میں…

تھائی لینڈ: الیکشن کے قریب آتے ہی حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

تھائی لینڈ: الیکشن کے قریب آتے ہی حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں الیکشن کی تاریخ قریب آتے ہی اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ دارالحکومت بنکاک میں حزب اختلاف کے حامی سیکڑوں شہریوں نے مظاہرہ کیا۔ جلوس کی قیادت اپوزیشن رہنما ستھپ نے…

افغانستان سے نیٹو افواج کے ساز و سامان کا انخلاء جاری

افغانستان سے نیٹو افواج کے ساز و سامان کا انخلاء جاری

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں جاری جنگی آپریشن کے باوجود نیٹو افواج کے ساز وسامان کے انخلاء کا بھاری مرحلہ پورے زور و شور سے جاری ہے جس میں زمینی، سمندری اور ہوائی تمام ذرائع بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے…

یوکرائن: مظاہرین کو عام معافی دینے کی قرارداد منظور

یوکرائن: مظاہرین کو عام معافی دینے کی قرارداد منظور

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن کی پارلیمنٹ نے مظاہرین کو عام معافی دینے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ میں اس بل پر گھنٹوں بحث جاری رہی جس کے بعد وہاں موجود 416 میں سے 232 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ…

بنگلہ دیش کے امیر جماعت اسلامی کو موت کی سزا

بنگلہ دیش کے امیر جماعت اسلامی کو موت کی سزا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی کی عدالت نے جماعت اسلامی کے 70 سالہ سربراہ مطیع الرحمان نظامی سمیت 14 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ مطیع الرحمان نظامی اسلحے کی اسمگلنگ کے اس کیس میں 2010ء سے پولیس کی حراست میں…

یمن میں موجود القاعدہ، امریکا پر حملے کی طاقت رکھتا ہے: امریکی رپورٹ

یمن میں موجود القاعدہ، امریکا پر حملے کی طاقت رکھتا ہے: امریکی رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ اداروں نے اپنی سالانہ رپورٹ سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کو پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کی کمان اب مرکزی نہیں رہی تاہم اس کی نظریاتی بنیاد ابھی بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں…

اردن نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر اسرائیلی ایئرپورٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا

اردن نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر اسرائیلی ایئرپورٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا

عمان (جیوڈیسک) اردن نے مقبوضہ فلسطین سے ملحق وادی عقبہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی ایئر پورٹ کی تعمیر کے منصوبے کو مسترد کر تے ہوئے اس قسم کی تعمیر کے کسی منصوبے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔…

لندن میں دہشت گردی کے الزام میں بھارتی نژاد خاتون گرفتار

لندن میں دہشت گردی کے الزام میں بھارتی نژاد خاتون گرفتار

لندن (جیوڈیسک) لندن میں انسداد دہشت گردی پولیس نے مشرقی علاقے میں چھاپہ مار کر دہشت گردی کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔ لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے مشرقی علاقے میں ایک گھر…

امریکا: پولیس کا گھر پر چھاپا ، 500 سانپ برآمد، ملزم گرفتار

امریکا: پولیس کا گھر پر چھاپا ، 500 سانپ برآمد، ملزم گرفتار

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں شوق کے لیے سانپ پالنے والا ان کا خیال نہ رکھ سکا۔ درجنوں سانپوں کے مرنے کی اطلاع پر پولیس نے گھر پر چھاپا مار کر 500 سانپ برآمد کر لیے اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ریاست کیلی…

من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص کا ہنگامہ

من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص کا ہنگامہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص نے ہنگامہ کر دیا۔ نئی دلی میں وگیان بھون میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم من موہن سنگھ تقریر کر رہے تھے کہ ہال میں موجود…

سعودی عرب میں طلاق کا بڑھتا رجحان

سعودی عرب میں طلاق کا بڑھتا رجحان

ریاض (جیوڈیسک) طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے سعودی خواتین میں اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے شادی سے قبل اعلیٰ تعلیم کے حصول سمیت دیگر آپشنز کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں…

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ڈگری یافتہ ہو گئے

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ڈگری یافتہ ہو گئے

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی جیلوں میں بند فلسطینی مزاحمت کاروں اور دوسرے قیدیوں نے صہیونی حکام کی چیرہ دستیوں اور سخت پابندیوں کے باوجود تعلیم کا حصول جاری رکھا ہوا ہے اور ان میں سے بعض پی ایچ ڈی کی ڈگری کے…

یوکرائن کے ساتھ معاہدے نہیں توڑیں گے، روسی صدر

یوکرائن کے ساتھ معاہدے نہیں توڑیں گے، روسی صدر

کیف (جیوڈیسک) ولادی میر پوٹن نے یہ بات یوکرائن کے وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے تناظر میں کہی ہے۔ولادی میر پوٹن نے منگل کو برسلز میں یورپی رہنمائوں سے ملاقات میں کہا کہ اس بات سے قطع نظر کہ یوکرائن میں…

چین میں نئے سال کی آمد، شہر رنگ برنگی آرائشی اشیاء سے سجا دیئے گئے

چین میں نئے سال کی آمد، شہر رنگ برنگی آرائشی اشیاء سے سجا دیئے گئے

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں نئے سال کا استقبال شاندار انداز میں کیا جا رہا ہے، مختلف شہروں اور مارکیٹوں کو رنگ برنگی آرائشی اشیاء سے سجا دیا گیا۔ چین میں نئے سال کے جشن کا آغاز ہو گیا ہے، شہر Chengde میں…

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان، 800 حادثات، 6 افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان، 800 حادثات، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی جنوبی ریاستوں میں ایک بار پھر برفانی طوفان نے نظام زندگی کو جما دیا ہے۔ ریاست ٹیکساس سے جارجیا اور جنوبی کیرولینا شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ 7 جنوبی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ ریاست جارجیا…

القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے، امریکی رپورٹ

القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے، القاعدہ کمزور ہوئی ہے لیکن اس کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے اپنی…

سعودی عرب میں معتمرین کے زائدالمیعاد قیام کی روک تھام کے لئے نئی پابندیاں عائد

سعودی عرب میں معتمرین کے زائدالمیعاد قیام کی روک تھام کے لئے نئی پابندیاں عائد

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے معتمرین کے زائدالمیعاد قیام کی روک تھام کے لئے نئی پابندیاں عائد کردیں ہیں جس کے مطابق اگر کسی عمرہ سروس مہیا کرنے والے ادارے کی فہرست میں شامل زائرین کے ایک فی صد افراد نے مقررہ…

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام اور مسائل کے حل کیلئے، پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرکے نئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ نئی دلی میں پاکستانی میڈیا کے…

برطانیہ میں اقتصادی بحران، ملکہ کا محل کرائے پر چڑھانے کی تجویز

برطانیہ میں اقتصادی بحران، ملکہ کا محل کرائے پر چڑھانے کی تجویز

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں اقتصادی بحران کے اثرات شاہی خاندان پر بھی پڑ رہے ہیں جن کے عالی شان محلوں کی دیکھ بھال کے لیے بھی رقم ختم ہو گئی ہے، اب بعض اراکین پارلیمنٹ نے تجویز دی ہے کہ بکھنگم پیلس…

امریکا: ریاست ہوائی کے اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکا: ریاست ہوائی کے اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

ہوائی (جیوڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کے روزویلٹ ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو…

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

سکرے (جیوڈیسک) بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 10افراد ہلاک اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے، تین صوبوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ بولیویا میں رواں ہفتے شدید بارشوں کے بعد تین صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچادی…

12 سال سے جاری افغان جنگ ختم ہونے جا رہی ہے: اوباما

12 سال سے جاری افغان جنگ ختم ہونے جا رہی ہے: اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک ہم افغانستان میں اپنا مشن پورا کر لیں گے، 12 سال سے جاری افغان جنگ ختم ہونے جا رہی ہے، عراق…

امریکا سرمایہ کاروں کیلئے چین سے زیادہ فیورٹ ہو چکا ہے: اوباما

امریکا سرمایہ کاروں کیلئے چین سے زیادہ فیورٹ ہو چکا ہے: اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب جاری ہے، صدر اوباما نے کہا ہے کہ آج امریکا میں ٹیچر اپنے ضرورت مند طالب علم کو زیادہ وقت دیتا ہے، امریکا میں گریجویٹ افراد کی شرح 3 دہائیوں…