ملکہ کی خبریں 7/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن گجرات ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان، ملک محمد صدیق اعوان مرحوم کے بھائی، سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان، ملک جہانگیر اعوان، ملک علی اصغر اعوا ن ایڈ وو کیٹ کے و ا لد محتر م حا جی ملک احمد دین اعوا ن کی و فات پر تعز یت کر نیو ا لو ں میں ز ا ہد مصطفی اعوا ن (ملکہ) انفار میشن سیکرٹری پا کستا ن مسلم لیگ ن فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، طا رق مصطفی اعوا ن ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ ، ٹیچر ملک محمد شر یف اعوا ن شا مل ہیں ۔ انہو ں نے دعا کی ہے اللہ تعا لیٰ مر حوم کو جنت الفر دو س میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔
ملکہ ( ر پو رٹ ۔ عمر فا روق اعوا ن ) شیر شاہ سو ر ی حلقہ این اے 107چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ ایم این اے کا ایک ا ور میگا پر اجیکٹ کلمہ چو ک بد ھ چک تا لہڑ ی سڑ ک کی تعمیر کے لیے 2کر و ڑ 90لا کھ کے فنڈ ز منظو ر کر و ا لیے ۔ تفصیل کے مطا بق حلقہ این اے 107میںتر قیا تی کا مو ںخصو صا سڑ کو ںکا جال بچھا نے و ا لے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ ایم این اے نے کلمہ چو ک بد ھ چک تا لہڑ ی بر ا ستہ منگلیہ /ڈ ھو لن سڑ ک کے لیے فنڈ ز منظو ر کر و ا کے تعمیر ا تی کا م شر و ع کر و ا دیا۔ اس پر ا جیکٹ میں ڈ ھو لن ا ور لہڑ ی کے در میان بر سا تی نا لے پر پلی کی تعمیر بھی شا مل ہے ۔ یہ سڑ ک لہڑ ی میز ا ئل چو ک سے گز رتی ہو ئی گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ٹھو ٹھہ را ئے بہا در تک ملک پو ر لنک رو ڈ تک جا ئے گی ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے چو ہد ری عا بد ر ضا کو اس پر ا جیکٹ پر کا م شر و ع کر و ا نے پر خر ا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ اور ا س امید کا اظہا ر کیا ہے کہ ان کی ز یر قیا دت تعمیر و تر قی کا یہ سفر جا ری ر ہے گا اور حلقہ ا ین اے 107تعمیر و تر قی کے حو ا لہ سے ایک مثا لی حلقہ ہو گا ۔