جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

Eid Milad-un-Nabi

Eid Milad-un-Nabi

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں نعت خواں اور خطیب نے علمانے حضور پاکۖ کی زندگی مبارک پر بیان دیا۔

اس پر وقار تقریب میں جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جھنگ کے کوراڈیئٹیٹر شفقت سیال مہمان خصوصی تھے۔جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہددارن مدثراسماعیل بھٹی۔مہرکلیم اللہ خان سیال۔عامر رمضان ملک اور دیگر عہددران نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں محفل پاک کے اختتام پر پاکستان کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔