یہ کیا ہو رہا ہے؟

Election Commission

Election Commission

انجینئر افتخار چودھری: اس میں کیا شک ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے لیکن اس فلاسفی کے پیچھے کون سے عوامل چھپے ہیں کہ الیکشن کا وقت ٥ بجے ختم ہوتا ہے اور اس وقت تک چاہے پولنگ اسٹیشن پر ایک ووٹ کاسٹ ہو کوئی گنتی کے بکسے نہیں کھول سکتا۔تو پھر ٥ بجے سے یہ نتائج کون دے رہا ہے اس کی تحقیق ہو۔الیکشن کمیشن اس سوال کا جواب دے۔

یہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کے حوصلے پست کرنے کی سازش ہے تا کہ وہ اسٹیشنوں کو چھوڑ دیں۔کارکن ڈٹے رہیں اور پیغام کو شیئر کیا جائے۔ ٣٠ منٹ پہلے تک چودھری سرور صاحب کو صرف ایک نتیجہ ملا تھا جس میں پی ٹی آئی جیتی تھی ۔انجینئر افتخار چودھری مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف