انجینئر افتخار چودھری نے اپنی رہائیش گاہ 502 پر فیملی کے اعزاز میں عید کے موقع پر عشائیہ دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما انجینئر افتخار چودھری نے اپنی رہائیش گاہ 502 پر فیملی کے اعزاز میں عید کے موقع پر عشائیہ دیا جس میں چودھری ذوالفقار علی،ریاض احمد،عابد مختار گجر،ماجد مختار گجر،عدیل اعجاز چودھری،نوید افتخار چودھری ،حفیظ انجم چودھری و دیگر نے شرکت کی۔

 Dinner

Dinner