ملکہ کی خبریں 30/6/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حافظ انیس الرحمن خطیب مکی مسجد ملکہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ۔ ادب حصول علم کی پہلی سیڑھی ہے اور اخلاق انسان کو انسانیت کی بلندی تک پہنچا دیتا ہے۔ اعمال جنت اور ادب خدا تک پہنچاتا ہے۔ علم کے استعمال کو ادب اور اخلاق کہتے ہیں ۔ آ قا ئے دو جہا ن ۖ اچھے ا خلا ق و ا لے کو بہتر ین ا نسا ن قر ار دیا ہے ۔ اخلا ق حسنہ تما م خو بیو ں کی بنیا د ہے ۔
ملکہ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) مو لا نا الیا س احمد سا کہ امیر جمیعتہ علما ء اسلا م ضلع گجر ات ، مہتمم مد ر سہ فا ر و قیہ سا کہ عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد مد ینہ منو ر ہ پہنچ گئے ہیں ۔ مکہ مکر مہ میں ادا ئیگی عمر ہ اورز یا رات کے بعد و ہ مسجد نبو ی ، رو ضہ رسو ل ۖ اور مقد س مقا ما ت کی ز یا ر ت کر یں گے ۔ وہ چند دن مد ینہ منو رہ میں گز ا ر نے بعد و طن و ا پس آ ئیں گے ۔

ملکہ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ر ہنما پا کستا ن مسلم لیگ ن الحا ج چو ہد ری ا نصر جا و ید پلا ہو ڑ ی حا ل مقیم تیما ء سعو د ی عر ب نے کہا ہے کہ چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ نے حلقہ این اے 107میں تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا دیا ہے ۔ خصو صا کا ر پٹ سڑ کیں ان کی علا قے کی تر قی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔ انہو ں نے خصو صی طو ر پر پلا ہو ڑ ی ر نگ رو ڈ کے شما ل /جنو ب حصے کی تعمیر کے لیے ایک کر و ڑ سنتا لیس لا کھ کے فنڈ ز جا ر ی کر نے اور تعمیر اتی کا م تیز ی سے شر و ع کر و ا نے پر ان کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ اس منصو بے کی تکمیل سے اہل علا قہ کو کو ٹلہ ار ب علی خا ں جا نے کے لیے شا رٹ رو ٹ مل جا ئے گا ۔