فرانس میں برف باری دوسرے روز بھی جاری رہی

Snowfall in France

Snowfall in France

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں برف باری دوسرے روز بھی جاری رہی۔ برف باری سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ تفصیل کے مطابق فرانسکے بڑے بڑے شہروں سمیت پیرس میں بھی دوسرے روز برف باری جا ری رہی۔

میٹرو ٹرین سروس اور بسیں بند رہیں ایفل ٹاور کو بھی بر ف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ کاروباری زندگی بھی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔