فرینڈلی اپوزیشن ہوتی تو وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوارنہ لاتے، امین فہیم

Amin Fahim

Amin Fahim

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلز پارٹی کی جانب سے وزارتِ عظمی کے امیدوار مخدوم امین فہیم کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی اگر فرینڈلی اپوزیشن ہوتی تو وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار سامنے نہ لاتی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اصولوں پر چلنے والی جماعت ہے۔ امین فہیم نے یہ بات پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔