ہالی وڈ فلم بلیک ہیٹ کا ٹریلر ریلیز

Black Hat

Black Hat

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم بلیک ہیٹ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم آئندہ سال جنوری میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

فلم بلیک ہٹ کی کہانی سائبر کرائم کے گرد گھومتی ہے، جس کا نیٹ ورک لاس اینجلس، ہانگ کانگ اور جکارتہ تک پھیلا ہوا ہوتا ہے، جو ان ممالک کو بری طرح متاثر کرتا ہے، فلم بلیک ہٹ میں مرکزی کردار کرس ہیم روتھ، وولا ڈیوس اور ووینگ لی ہوم نے ادا کیا ہے، ایکشن اور کرائم پر مبنی یہ فلم سولہ جنوری کو امریکا میں تہلکہ مچانے آ رہی ہے۔