گھریلو پریشانی سے تنگ آ کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب ٹنڈو غلام حیدر تحصیل کی حدود کے گائوں فتح باغ میں پون کولہی کی بیوی شریمتی ککو کولہی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ خاندان غربت کی لکیر کے انتہائی کم درجے میں بہ مشکل اپنا زندگی کا سفر کاٹ رہا تھا غربت کے بائث ہی یے واقعہ رونما ہوا ہے علاوہ عزین مویا کے قریب جمعوں جلالانی شاخ سے ایک نا معلوم شخص کی نعش برآمد کی گئی بتایا جاتا ہے کہ نعش تقریبن5دن پرانی ہے آخری اطلاع تک اس کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔