بوریوالہ میں تیز رفتار ٹرک نے 3 افراد کو کچل ڈالا

Bodiesss

Bodiesss

بھوریوالہ (جیوڈیسک) گگومنڈی میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کے کنارے بیٹھے 3 افراد کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔

بوریوالہ کےعلاقے گگومنڈی میں تیزرفتاری کے باعث ٹرک نے سڑک کنارے بیٹھے 3 افراد کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیورسے ٹرک بے قابو ہوگیا تھا جس کے باعث حادثہ پیش آیا جب کہ وہ فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔