انٹرنیشنل میڈیا فورم امریکہ کی صدر محترمہ زیبا گل کو سالگرہ پر مبارکباد

zeba gill

zeba gill

لاہور : انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم،صدر اقبال کھوکھر اور پاکستان کی دیگر ٹیم نے انٹرنیشنل میڈیا فورم امریکہ کی صدر معروف سماجی رہنماء محترمہ زیبا گل کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ڈھیروں پرخلوص دعائوں کے ساتھ مبارک باد پیش کی ہے۔

اس حوالے سے اپنے پیغام میںانٹرنیشنل میڈیا فورم کی قیادت نے محترمہ زیباگل کی سماجی وفلاحی خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی درازی عمر اور مزید کامیابیوں کے لئیے دعا بھی کی۔