انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے عہدیداران کا اعلان

International Radio Licensing Organization - Pakistan

International Radio Licensing Organization – Pakistan

کراچی (پریس ریلیز) گذشتہ دنوں انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے ہونے والے الیکشن سال 2018 میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت مرکزی پنجاب سے جنرل سیکریٹری سردار منیر اختر، انفارمیشن سیکریٹری سلیم اختر چدھڑ، جنوبی پنجاب سے جنرل سیکریٹری مہر عبدالستار سلفی اور انفارمیشن سیکریٹری محمد تنویر ساقی، خیبر پختو نخوا سے جنرل سیکریٹری سردار سہیل احمد اور انفارمیشن سیکریٹری عقیل احمد مشرفی ، سندھ سے جنرل سیکریٹری محمد ادریس مغل اور انفارمیشن سیکریٹری صائمہ احمد کامیاب ہوئے ۔ نئے تنظیمی کابینہ میں کینیڈا سے کریم بخش بلوچ کو اورسیز سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔