اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

Margalla Mountains

Margalla Mountains

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 5نوجوان مرگلہ کی پہاڑیوں پر ہائیکنگ کے لیے گئے تھے۔

تاہم راستہ بھٹکنے کے باعث لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے لڑکوں سے رابطے میں ہیں۔

ریسکیو آپریشن جاری ہے جلد نوجوانوں کو ڈھونڈ لیا جائے گا۔