جہلم تھانہ منگلا کینٹ نے اشتہاری 302 ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

Jhelum

Jhelum

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم تھانہ منگلا کینٹ نے اشتہاری 302 ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات کی پولیس تھانہ منگلہ کینٹ کو ” شاباش ” تفصیلات کے مطابق مقدمہ نمبر 137 مورخہ 29.8.2017 جرم 302ت پ تھانہ منگلہ کینٹ اشتہاری اسد علی ولد ظفر علی قوم قریشی ساکن چک قاضی نے اپنی بھابھی کو انتہائی سفاکی سے قتل کیا۔

موقع سے فرار ہو گیا تھا۔تھانہ منگلہ پولیس نے ڈرمائی انداز میں گرفتار کر لیا ہے۔