جے یو آئی نظریاتی کا نمائندہ اجلاس ١١ مارچ بمقام زندرہ ہو گا

Ziarat

Ziarat

زیارت (نمائندہ) جمعیت نظریاتی ضلع زیارت کے ضلعی امیر مولوی عبدالعلیم نے جمعیت نظریاتی زیارت کا نمائندہ اجلاس بروز جمعہ ١١ مارچ سہہ پہر تین بجے زندرہ میں طلب کیا ہے۔

تمام ذمہ داران کو شرکت کی تاکید کی جاتی ہے۔