لاہور ہال روڈ پر واقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

Fire

Fire

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہال روڈ پر ایک پلازے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ امدادی کاروائیوں کے باعث جلد آگ پر قابو پا لیا۔

آگ پلازے میں موجود الیکٹرانکس کی دکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کے باعث الیکڑانکس کا کچھ سامان جل گیا۔