مرحوم و مغفور کی بخشش اور لواقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں

Ch Sohail Aziz

Ch Sohail Aziz

سرائے عالمگیر (محمد انعام الحق مرزا) صدر علامہ اقبال میڈیا کلب پاکستان ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے سرپرست جہلم پریس کلب سینئر صحافی ڈاکٹر سہیل عزیز کے سسر ممتاز معالج ڈاکٹر احمد دین مرحوم و مغفور کی تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ جمیل ٹاؤن جہلم گئے۔

مرحوم و مغفور کی بخشش اور لواقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں کی گئی ، تعزیت کرنے والوںمیں سینئر صحافی ریاض گوندل ، نوجوان صحافی محمد انعام الحق مرزا ، سینئر صحافی و سرپرست جہلم پریس کلب چوہدری سہیل عزیز صوبیدار (ر) چوہدری محمد اعظم ، آفاق احمد ، سمیع اللہ ، ڈاکٹر نسیم احمد ، ڈاکٹر صفدر مرزا ، فرخ مغل ، تنویر حسین مرزا ، ملک سعید الرحمٰن ، کیپٹن (ر) محمد اسلم ، چوہدری مختیار بھٹیا اور چوہدری حق نواز گھرمالہ شامل تھے۔