محمد اجمل فاروقی فرزند ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کی ایس ایس سی میں کامیابی

Mohammad Aslam Farooqi

Mohammad Aslam Farooqi

نظام آباد : محمد اجمل فاروقی فراز ‘فرزند ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردوگری راج کالج نظام آباد نے ایس ایس سی امتحان میں 7.8گریڈنشانات کے ساتھ درجہ اول میں کامیابی حاصل کی۔ ان کا رول نمبر 1629100293 ہے۔ اور انہوں نے کریسنٹ ہائی اسکول انگلش میڈیم قلعہ روڈ نظام آباد سے زبان دوم اردو کے ساتھ تعلیم حاصل کی۔

ایس ایس امتحان میں محمد اجمل فاروقی کی کامیابی پر ان کے دادا محمد ایوب فاروقی صابر ‘ محمد اصغر فاروقی’محمد اظہر فاروقی’محمد امجد فاروقی’محمد انیس فاروقی’نانا سید اکرام علی’تایا ڈاکٹر محمد احسن فاروقی افراد خاندان ‘اساتذہ اور دیگر احباب نے مبارک باد پیش کی ہے۔اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔