ماہانہ محفل ذکر رسول اللہ ۖاور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

Syed Irfan Ahmad Shah

Syed Irfan Ahmad Shah

لاہور (امتیاز علی شاکر)عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ،ذکر رسول اللہ ۖاور ختم نبوت کانفرنس ، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین، مورخہ 13ذیقعد ، 6اگست بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو گی، جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے۔

محفل پاک کے شرکاء کو علماء کرام قرآن و حدیث کی روشنی میں تحفظ ختم نبوت ۖ اورتحفط ناموس رسول اللہ ۖ کی اہمیت کادرس دیں گے اوراختتام پر اُمت مسلمہ ،ملک پاکستان اورتمام مخلوقات کے حق میں دعا ہو گی۔

امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com .
03134237099