بھمبر کی خبریں 30/9/2014

Xen Bhimber Vist

Xen Bhimber Vist

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو ہیں جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجا گر کیا 26اکتو بر کو برطانیہ کے شہر لندن میں ہو نے والی ملین مارچ میں برطانیہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کے کشمیری بھر پور شرکت کر یں گے جس کے تحر یک آزادی کشمیر پر دوررس نتا ئج مر تب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا رپیپلز پا رٹی بر ٹن یو کے کے صدر چوہدری محمد یو نس بروٹی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ تما م کشمیر یو ں کو اس موقع پر قا ئد کشمیر کے ہر اول دستے میں شا مل ہو نا چا ہئے یہ کو ئی کسی فرد واحد کا ایشو نہیں ہے بلکہ کروڑو ں مظلو م کشمیر یو ں کی بقا کی جنگ ہے تما م کشمیر ی اس ملین ما ر چ میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں گے اور ملی بیداری کا ثبو ت دیں گے اگرسکا ٹ لینڈ اپنی علیحدہ پہنچا ن کے لئے کو شاں ہیں تو کشمیر یو ں کو بھی اپنی علیحد ہ تشخص کی جنگ لڑ نے کا حق ہے قائد کشمیر نے ملین ما ر چ کا آغازکر کے شہدا کشمیر کے لہو سے اظہا ر یکجہتی کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)غر یب اور ضرورت مندو ں کی دیکھ بھا ل مذ ہبی اور قو می فر یضہ ہے گر دوں کے مر ض میں مبتلا مر یضو ں کے لئے بھمبر جیسے علاقے میں فر ی ڈا ئیلا سز کی سہو لت ایک خو ا ب نظر آتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر نو جو ان سیا سی وسما جی شخصیت ملک عا بد حسین اوورسز پا کستا نی را ہنما حا ل امر یکہ آف چڑ یا ولہ نے کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبو د بھمبر کے زیر انتظا م چنا رفر ی ڈائیلا سز سنٹر بھمبر میں مر یضو ں سے ملا قا ت اور سنٹر کا وزٹ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جس ایما ندا ری ،لگن ،جذ بہ خد مت کے ساتھ ڈا ئیلاسز سنٹر کے اندر مر یضو ں کی خد مت معیا ر اور سہو لت دیکھ کر عقل دہنگ رہ گئی ہے سنٹر میںصفا ئی مریضو ں کی دیکھ بھا ل بھی قا بل رشک ہے ان کے ہمرا ہ صدر چیمبر آف کا مرس ضلع بھمبر را جہ محمد اقبا ل خا ن ،را جہ محمد رفیق ،ملک سا جد حسین آف چڑ یا ولہ بھی تھے وفد کا استقبا ل صدر تنظیم چو ہدر ی غلام احمد ،سینئر نا ئب صدرچو ہدر ی عبدا لر شید ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کیا اس موقع پر صدر تنظیم چو ہدر ی غلا م احمد نے کہا کہ ہم گز شتہ 6سال سے یہا ں پر تما م مر یضو ں کو فر ی ڈا ئیلا سز کی سہو لت کے ساتھ گھر سے پک اینڈ ڈرا پ کی سہو لت ڈا ئیلا سز کے بعد ایک قیمتی انجکشن بھی مفت مہیا کیا جا تا ہے یہ ہما رے اقد اما ت اللہ کے فضل وکر م سے ما ہا نہ مستقل ممبرا ن اور اوورسیز کشمیر ی اور پا کستانی بھا ئیو ں اور ڈو نرز کے تعاون سے ممکن ہو اہے اور اب تک کئی کرو ڑ رو پے مریضو ں کو فر ی سہو لیا ت کی مد میں خر چ ہو چکے ہیںانہو ں نے مخیر حضرا ت سے اس بڑ ے فلا حی پرا جیکٹ کے لئے بھر پو ر ما لی امداد کی اپیل کی ہے اس موقع پر ملک عا بد حسین اووسیز پا کستا نی را ہنما نے ایک لا کھ نقد چنار فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر کے لئے عطیہ دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر ی وینشن آف بلا ئنڈ نیس انٹر نیشنل کے تعاون سے بھمبر میں دو روزہ فر ی آئی کیمپ اختتا م پذ یر ہو گیا پا کستا ن اسلا مک میڈ یکل ایسو سی ایشن اور جما عت اسلا می ضلع بھمبر کے زیر اہتما م قا سمی آئی وگا ئنی ہسپتا ل میں آنکھو ں سے متعلقہ بیما ریو ں کے550مر یضوں کا معا ئنہ کیا گیا جبکہ ڈا کٹرز کی ما ہرٹیم ڈا کٹر خا لد ایف ،پی ایس آئی ،ڈاکٹر نو ید ،ڈا کٹر شمشا د پر مشتمل نے 76مر یضو ں کی آنکھو ں میںلینز ڈا لے دو رو زہ فر ی کیمپ میں مر یضو ں کو لینز ادو یا ت اور متعلقہ ٹیسٹ کی مفت سہو لت فراہم کی گئی اس موقع پر پاکستا ن اسلا مک میڈ یکل ایسو سی ایشن ضلع بھمبر کے ڈا کٹرعطا لر حمن ،ڈاکٹر عطا اللہ قاسمی ،ڈاکٹر عبدا لر حمن ،اور جما عت اسلامی اور لخد مت فا ونڈ یشن ضلع بھمبر کے ڈا کٹر محمد ریا ض ،امجد یو سف اور چو ہدر ی فر ید احمد نے کہا کہ بینا ئی سے محروم مر یضو ں کی آنکھو ں کو روشن کر نے میں خد مت خلق کا جذ بہ ہی دکھی انسا نیت کی خد مت ہے اس سے ضرورت مندو ں مر یضوں کی ان کے گھروں کی دہلیز پر سہو لت فرا ہم کر تے خد مت کا فر یضہ سر انجا م دینے سے آنکھو ں کی بنیا ئی سے محرو م اور اس سے متعلقہ امرا ض میں مبتلا لو گو ں کو فر ی آئی کیمپ میں جدید دو ر کی سہو لت کے سا تھ استعفا دہ کرا یا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایکسائز انسپکٹر (ر) چوہدر ی ولا یت خا ن گز شتہ رو ز علا لت کے با عث وفات پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبائی گا ئو ں رنڈ یا م میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی را ہنمائو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،ملا زمین ،عو ام علاقہ اور عز یز اقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) دوسرا سالا نہ سا لار را جہ معظم خا ن میمو ریل کر کٹ ٹو رنا منٹ عیدالاضحی کو منعقد کیا جا رہا ہے جس میں علا قہ بھر کی تما م ٹیمیں شر کت کر یں گی تفصیلات کے مطا بق بنڈا لہ ویلی کے مشہو ر ومعروف سیا سی وسما جی شخصیت راجہ معظم خا ن مر حو م کے نا م پر عظیم الشا ن نا ئٹ کر کٹ میلے کا انعقا د کیا جا ئے گا جو عید الا ضحی کی را ت کو کہاولیاں بنڈا لہ سما ہنی کے گراونڈ چنیا ڑہ کے مقام پر کھیلاجا ئے گا ٹو رنا منٹ کمیٹی کے ممبرا ن را جہ عدنا ن اصغر ،راجہ خر م رضا ،را جہ ادریس آف کہا ولیا ں ،را جہ رمیض حسین ،صدر یوتھ فو رس بنڈا لہ را جہ رحیف اللہ انتظا می امو رسنبھا لیں گے۔

SSP Meeting

SSP Meeting