کراچی لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام سیمینار

Karachi

Karachi

کراچی : آج مورخہ یکم اکتوبر 2014ء بروز بدھ 3بجے دوپہربمقام لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں منعقد ہوگا جس میں ملک ممتاز طبی ماہرین اپنی ماہرانہ رائے سے نوازے گے۔