پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن کرایوں میں تینتیس فیصد کمی کر دی

Lahore Trains

Lahore Trains

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید الااضحیٰ کے موقع پر ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں رعایت دی جائے جس پر ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں تینتس فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ رعایت عید کے تین دنوں تک برقرار رہے گی۔