معیار تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ سید یاسر شاہ

Sarai Alamgir

Sarai Alamgir

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) معیار تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے ہر شخص کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

سید یاسر شاہ AEO سرائے عالمگیر ۔ مرکزی صدر علامہ اقبال میڈیا کلب پاکستان ڈاکٹر تصور حسین مرزا ، نوجوان صحافی محمد انعام الحق مرزا نے ہمراہ سرائے عالمگیر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سید یاسر حسین شاہ سے ملاقات کی اور سرائے عالمگیر محکمہ تعلیم کی سرگرمیوں کی تعریف کی اور کہا محکمہ تعلیم سرائے عالمگیر جو بھی مثبت کام کرے گا ، علامہ اقبال میڈیا کلب سمیت صحافی برادی مکمل تعاون کرے گئی۔

تعاون کا یقین دلایا ۔ اس موقع پر سابق AEO سرائے عالمگیر سید ذوالقرنین حسین ، سابق AEO غلام مصطفی، عارف حسین M.E.A اور ذوالفقار M.E.A و دیگر موجود تھے۔