راجہ ہاسر ہمایوں سرفراز کا خان میرج ہال چکوال میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ چکوال NA-60 کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ

PTI

PTI

چکوال: سینئر وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی نارتھ پنجاب راجہ ہاسر ہمایوں سرفراز کا خان میرج ہال چکوال میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ چکوال NA-60 کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ، پریذیڈنٹ وومن ونگ چکوال آسیہ امجد اور پریذیڈنٹ وومن ونگ نارتھ پنجاب محترمہ عاصمہ قدیر نے ویلکم کیا۔

اس موقع پر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے ڈاکٹر احتشام، ڈاکٹر عبدالصمد، ڈاکٹر عاصمہ اور ڈاکٹر سلمہ کی کارکردگی کو سراہا اور پی ٹی آئی وومن ونگ چکوال کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔