ریحام خان کو انٹرویو دینے کی خواہش

Reham Khan And Meera

Reham Khan And Meera

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی فلم سٹار میرا نے چیئرمین تحریک اںصاف کی عمران خان سابقہ اہلیہ ریحام خان کو انٹرویو دینے کی خواہش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریحام ان کا انٹرویو کریں گی تو انھیں بہت خوشی ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں سیاست میں کوئی زیادہ دلچسپی نہیں تاہم پاکستانی عوام کی خدمت کا جذبہ ہر وقت ان کے دل میں رہتا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران میرا کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہے جس کی وجہ سے مجھے آج شوبز میں ایک مقام حاصل ہے۔ میں آج بھی ریحام خان کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہوں۔