خدام سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ کے زیراہتمام تبلیغی و اصلاحی پروگرام

Lahore

Lahore

لاہور (بیورورپورٹ) خدام سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ کے زیراہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرام”مجلس ذکر”آج 27 اگست بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر مدرسہ انوار القران اڈا مچھلی فارم موضع منصور سیال میں منعقد ہو رہا ہے جسمیں مفتی سید جاوید حسین شاہ آف فیصل آباد اپنا خصوصی بیان فرمائیں گے۔

اسکے علاوہ عالمی شہرت یافتہ نعت خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی آف جھنگ اپنا کلام پیش کریں گے۔