ملکہ کی خبریں 19/9/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سسرال سے گھر آتے ہوئے موضع سینتھل کا رہائشی ظہیر عباس ولد محمد مشتاق الفاضل پٹرولیم کے نزدیک موٹر سائیکل حادثہ میں جانبحق۔ تفصیلا ت کے مطا بق دو بچو ں کا با پ ظہیر عبا س جو کہ فیصل آ با د میں کا م کر تا تھا اپنے سسرا ل مو ضع فتح پو ر سے مو ٹر سا ئیکل پر و ا پس اپنے گھر آ ر ہا تھا کہ الفا ضل پٹر و لیم بھدر کے سا منے گلیانہ کی طر ف جا نے و ا لی تیز ر فتا ر ہنڈ ا ئی نے اسے ٹکر ما ر دی ۔ ٹکر ا تنی شد ید تھی کہ ظہیر عبا س ز خمو ں کی تا ب نہ لاتے ہو ئے مو قع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ متو فی کی نماز جنازہ آ ج دن 10بجے آ با ئی مو ضع سینتھل میں ادا کی جا ئے گی ۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) مر کز ی جا مع مسجد رڑ یا لہ میں مو ر خہ 20ستمبر بر و زبد ھ بعد نما ز مغرب در س قر آ ن کی محفل ہو گی ۔ درس قر آ ن مو لا نا حضر حیا ت بھکر و ی دیں گے ۔ در س قر آ ن کا مو ضو ع عظمت صحا بہ قر آ ن ہو گا ۔