ہمالیہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال سرائے عالمگیر کا افتتاح چوہدری شجاعت حسین کریں گے۔ راجہ عبدالسلام

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہمالیہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال سرائے عالمگیر کا افتتاح چوہدری شجاعت حسین کریں گے۔ راجہ عبد السلام ذمہ واریہ۔ تفصیل کے مطابق ہمالیہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال کے روح رواں راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ آف پوران نے کہا ہے کہ ہما لیہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہا ل کا افتتاح مر کزی را ہنما مسلم لیگ (ق) چو ہدری شجا عت حسین اپنے دست مبارک سے کریں گے۔ انہو ں نے کہا کہ گر ینڈ سٹی کے بلمقابل جی ٹی روڈ سرا ئے عا لمگیر پر ہما لیہ ریسٹو رنٹ اینڈ میرج ہا ل کا شاندار افتتاح آج دن ایک بجے ہو گا۔

افتتاح مر کزی را ہنما مسلم لیگ (ق) چو ہدری شجا عت حسین اپنے دست مبارک سے کر یں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ افتتاحی تقریب میں علا قہ بھر کی ممتاز سیا سی وسما جی صحا فتی مذہبی روحانی شخصیات شر کت کر یں گی ۔جبکہ پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفیٰ اعوان بھی شرکت کریں گے۔