شادباغ سے 18 سالہ لڑکا اغوا، پولیس کا کاروائی کرنے سے انکار کردیا

Lahore

Lahore

لاہور (کرائم رپورٹر) شادباغ سے 18 سالہ لڑکا اغوا،پولیس کا کاروائی کرنے سے انکار کردیا۔

تفصیل کے مطابق شادباغ بھگت پورہ کے رہائشی انیس احمد کا 18 سالہ لڑکا زین گھرسے کام کیلئے دکان پر گیا ۔راستے میں کہی گم ہوگیا۔

واقعہ اطلاع کی کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔اور بعد میں کاروائی سے انکارکردیا۔پولیس سے رابطہ کرنے پر تھانہ شادباغ کے اہلکاروں نے بتایا کہ ایسے واقعات معمول کی بات ہے ۔انکوائری کرلیں گے۔