شیخ رشید کو جتوانا ہماری مجبوری ہے قلم دوات کا نشان پی ٹی ۤئی کا حمائت یافتہ نشان ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

 Engineer Iftikhar Chaudhary

Engineer Iftikhar Chaudhary

اسلام آباد : پاکستان تحرئک انصاف کے مرکزی رہنما انجیئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں کہا ہے شیخ رشید این اے 60 اور 62 سے الیکشن لڑ رہے ہیں انہیں ٹکٹ ہمارے قائد نے دیا ہے ہمیں ان کی حمائت سے کوئی نہیں روک سکتا،انہوں نے پی ٹی ۤئی کے اپنے مد مقابل چودھری عدنان کو بھی فون کر کے مبارک باد دی۔

ادھر پی پی 13 سے حاجی امجد نے ان سے رابطہ کیا ہے انجینئر افتخارچودھری جو پی ٹی ۤئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ہیں وہ اپنے دھنگ اور پارٹی سے مخلصانہ خیالات کی وجہ سے کارکنوں میں بہت مقبول ہیں ان کا کہنا تھا گرچہ میں بھی ان حلقوں سے امید وار تھا لیکن پارٹی کو جو بھی فیصلہ ہے وہ سر ۤنکھوں پر سمجھوں گا۔