کراچی : تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، ایک تولہ سونا 58000روپے کا ہو گیا

کراچی : تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، ایک تولہ سونا 58000روپے کا ہو گیا

کراچی : سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ منگل کو دس گرام سونے کی قیمت مزید آٹھ سو انسٹھ روپے بڑھ کر اننچاس ہزار سات سو چودہ روپے کی نئی بلنبدترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا نمایاں اضافہ ہوا اور یہ اٹھاون […]

.....................................................

واشنگٹن: معاشی پالیسیوں سے روٹھے عوام کو منانے اوباما بس ٹور پر

واشنگٹن:  معاشی پالیسیوں سے روٹھے عوام کو منانے اوباما بس ٹور  پر

واشنگٹن:  امریکا کے صدر باراک اوباما نے معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے، بس میں سوار ہوگئے ہیں۔ اس بس میں وہ شہرشہر جائیں گے اور عوام کو اپنی اقتصادی پالیسیوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔امریکی معیشت کو خسارے سے بچانے کے لئے صدر اوباما نے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس […]

.....................................................

مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیرپرتشویش ہے،امریکا

مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیرپرتشویش ہے،امریکا

واشنگٹن : امریکا نے مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر پر تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ مغربی کنارے پر یہودی بستیوں کی تعمیر سے اسرائیل اورفلسطین کے درمیان جاری ان امن مذاکرات کو نقصان پہنچے گا جو امریکا نے شروع کروائے ہیں۔ […]

.....................................................

اب تو امریکیوں نے نوالہ گننے والی مشین بھی ایجادکر لی ہے

اب تو امریکیوں نے نوالہ گننے والی مشین بھی ایجادکر لی ہے

لو!امریکیوں نے آب تو نوالہ گننے والی مشین بھی ایجاد کرلی ہے اِس سے بالخصوص ہمارے حکمرانوں کوامریکا سے اپنے ساڑھے سترہ کروڑ عوام کے لئے امداد لینے میں بہت سی مشکلات بھی درپیش آسکتی ہیں کیونکہ اِس مشین کی ایجاد کے بعد امریکی ہمارے ملک کے عوام کے لئے بھیجی جانے والی اپنی گندم […]

.....................................................

امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا،قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا،قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا حکمران ڈیموکریٹس اور ریپبلکن رہنما حکومت کی قرض لینے کی حد میں اضافے کے معاہدے پر متفق ہو گئے۔ کانگریس میں رائے شماری آج ہوگی۔ عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق دونوں جماعتوں کے اتفاقِ رائے کے بعد یہ معاہدہ رائے شماری کیلئے اب پیر کو امریکی کانگریس کے […]

.....................................................

لاہور : خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ حنا ربانی کھر

لاہور : خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ حنا ربانی کھر

لاہور : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ  پاکستان خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں کرے گا۔ امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات قومی مفاد میں ہیں۔ ہم منصب ہیلری کلنٹن کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکا خطے میں پاکستان کی اہمیت کو سمجھا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی ہے۔ اور درجہ حرارت بڑھنے سے سیکڑوں لوگ بیمار پڑگئے ہیں۔ اے سی […]

.....................................................

اسپیکرسے مذاکرات ناکام،اوبامہ حکومت دیوالیہ ہونیکے قریب

اسپیکرسے مذاکرات ناکام،اوبامہ حکومت دیوالیہ ہونیکے قریب

واشنگٹن : امریکا میں حکومتی قرضوں پرکانگریس کیر یپبلیکن اسپیکر سیصدر اوبامہ کے مذاکرات ناکام ہوگئیہیں جس کیبعد اوباما حکومت کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ پیداہوگیا ہے۔ امریکا میں حکومتی قرضوں کے لیے حد مقرر ہے۔ اوبامہ حکومت نے چودہ اعشاریہ تین کھرب ڈالر کی حد مکمل کر لی ہے۔ اگر دو اگست تک مزید […]

.....................................................

شکاگو : امریکا میں شدید گرمی، بائیس افراد ہلاک

شکاگو : امریکا میں شدید گرمی، بائیس افراد ہلاک

شکا گو: امریکا کی جنوبی اور وسطی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے باعث ہلاک ہو نے والے افراد کی تعداد بائیس ہوگئی۔اور ڈیڑھ ہزار سے زائد مویشی بھی مرگئے ہیں۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق ریاست فلاڈلفیا، پینسلوانیااوراوہائیوسمیت مختلف ریاستوں میں ایک ہفتے سے جاری شدید گرمی کی لہراگست کے آخر تک […]

.....................................................
Page 135 of 135« First‹ Previous133134135