کبڈی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

کبڈی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

لدھیانہ (جیوڈیسک) بھارت نے سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرا کر کبڈی ورلڈ کپ جیت لیا۔ کبڈی کے عالمی کپ کے چیمپئن کا اعزاز بھارت نے حاصل کر لیا بھارت کو ہوم گراونڈ اور کراوڈ کا ایڈوانٹیج حاصل تھا۔ پاکستانی ٹیم اپنا پرانا حساب بھی چکتا کرنے میں ناکام رہے۔ بھارت نے 9 پوائنٹس […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مقدمقابل ہونگے

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مقدمقابل ہونگے

پٹیالہ (جیوڈیسک) چوتھے مینز کبڈی ورلڈ کپ 2013 کا فائنل آج دفاعی چمپئن بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارت میں زور آزمائی اور دا پیچ سے بھر پور جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں پاکستان اور میزبان بھارت نے عمدہ کارکردگی کی بدولت فائنل […]

.....................................................

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کیلئے اوباما انتظامیہ کا پاکستان پر دباؤ

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کیلئے اوباما انتظامیہ کا پاکستان پر دباؤ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کے لئے فیصلہ بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد کر سکتا ہے۔ جیمز ڈوبنز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے واشنگٹن دورے پر بھی اس معاملے […]

.....................................................

شہباز شریف 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گے

شہباز شریف 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گے

نئی دلی (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اپنے دورہ بھارت میں جاری کبڈی ورلڈ کپ کا میچ دیکھیں گے اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے دہلی میں ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ اپنے دورے میں سرکاری حکام […]

.....................................................

ویمن کبڈی ورلڈکپ کا سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ویمن کبڈی ورلڈکپ کا سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

بھٹنڈا (جیوڈیسک) بھارت کے شہر بھٹنڈا میں زور کے جوڑ “کبڈی” کا ویمن سیمی فائنل ہوا۔ روایتی کھیل کبڈی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے مقابلے کو سنسنی خیز بنا دیا۔ میزبان ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف اپنی برتری دکھائی اور پہلے ہاف […]

.....................................................

بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں: نواز شریف

بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر رگوان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بھارتی ہائی کمشنر کو نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی سطح پر نیا نظام بنانے کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے ہائی کمشنر ڈاکٹر رگوان کو باور کرایا کہ بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا پُرامن حل […]

.....................................................

بھارت سمیت دیگر ایشیائی ممالک کیساتھ تجارت ملک کے مفاد میں ہے: سعد رفیق

بھارت سمیت دیگر ایشیائی ممالک کیساتھ تجارت ملک کے مفاد میں ہے: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام جنوبی ایشیائی ممالک کو ریل اور روٹ کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت نہیں کہ دشمنیاں پالی جائیں کیونکہ نہ تو پاکستان […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات، وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، سلمان بشیر

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات، وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، سلمان بشیر

بھارت میں تعنیات پاکستان کے سابق ہائی کمشنر سلمان بشیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا قیام وزیر اعظم نواز شریف کی ترجیحات میں شامل ہے۔ نئی دہلی میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور پی ایچ ڈی چیمبر کی مشترکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلمان بشیر نے کہا […]

.....................................................

بھارت کی خام خیالی

بھارت کی خام خیالی

ناشتے کے بعد اخبارات کی شہ سرخیاں دیکھنا پچھلے دو سال سے میرا معمول ہے۔ بدھ کے روز حسب معمول میں نے انٹرنیٹ پر مختلف اخبارات دیکھنا شروع کئے تو اک معروف روزنامہ کی لیڈ پڑھ کر میں تذبذب کا شکار ہو گیا ہے۔ خبر تھی ”کشمیر پر دو ایٹمی قوتوں کے درمیان چوتھی جنگ […]

.....................................................

بھارت کے ریاستی انتخابات حکمران جماعت کانگریس کو لے ڈوبے

بھارت کے ریاستی انتخابات حکمران جماعت کانگریس کو لے ڈوبے

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کے ریاستی انتخابات حکمران جماعت کانگریس کو لے ڈوبے۔ بی جے پی نے چار ریاستوں میں واضح اکثریت حاصل کر لی جبکہ نئی سیاسی جماعت”عام آدمی” نے دلی میں بڑی کامیابی سمیٹ کر بڑی پارٹیوں کو سخت مقا بلے کا پیغام دے دیا ہے۔ نئی دلی میں بی جے پی سب […]

.....................................................

بھارت: الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیر دیا

بھارت: الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیر دیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی عام آدمی پارٹی کا یہ پہلا الیکشن ہے اور اس کی شاندار کارکردگی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کر لیا یہ مثال عام آدمی پارٹی پر بالکل پوری اترتی ہے۔ 26 نومبر 2012 کو بھارتی شہر غازی آباد میں عام آدمی […]

.....................................................

بھارت: ریاستی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

بھارت: ریاستی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مختلف ریاستوں میں انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جا ری ہے، نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔ بھارت کی تین ریاستوں راجستھان، مدھیا پردیش، چھتیس گڑھ اور وفاقی علاقے دہلی میں انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ تمام ریاستوں میں اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی […]

.....................................................

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے بھارت کو141رنز سے ہرا دیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے بھارت کو141رنز سے ہرا دیا

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) کوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 358 رنز بنائے۔ کوئنٹن ڈی کوک 135 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ […]

.....................................................

لاہور چیمبر آف کامرس کا وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ

لاہور چیمبر آف کامرس کا وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس سے وابستہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ایک وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا۔ وفد بھارت کے مختلف شہروں کا دورہ کرے گا اور بھارتی صنعتکاروں سے دو طرفہ تجارت کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔ بھارت روانگی سے قبل واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

جنوبی افریقہ کا بھارت کو جیت کیلئے 359 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کا بھارت کو جیت کیلئے 359 رنز کا ہدف

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے سیریز کے افتتاحی ون ڈے میں بھارتیوں کو 358 رنز کی سلامی دیدی۔ نوجوان ڈی کاک نے بڑے بڑوں کو لائن لینتھ بھلاتے ہوئے 135 رنز جڑ دئیے۔ جواب میں ٹیم انڈیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ جوہانسبرگ میں بھارت نے ٹاس جیت کر میزبان جنوبی افریقہ کو بلے بازی کی […]

.....................................................

بھارت کی جنوب مشرقی بندرگاہ بلیئرمیں زلزلے کے جھٹکے

بھارت کی جنوب مشرقی بندرگاہ بلیئرمیں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ بھارت کے جزیرہ انڈمان میں بندگاہ بلیئر کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا […]

.....................................................

بھارت: دودھ میں ملاوٹ کرنیوالوں کو عمر قید کی سزا ملنی چاہیئے: سپریم کورٹ

بھارت: دودھ میں ملاوٹ کرنیوالوں کو عمر قید کی سزا ملنی چاہیئے: سپریم کورٹ

نئی دلی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس سِکری اور جسٹس رادھا کشن پر مشتمل بینچ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ہدایت دی کہ حکومتیں اشیاء میں ملاوٹ کے خلاف قانون سازی کریں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اترپردیش، مغربی بنگال اور اڑیسہ میں ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کیا جا رہا ہے۔ فاضل ججوں […]

.....................................................

بھارت نے یورینیم افزودگی میں اضافے کیلئے ایٹمی تنصیبات کی استعداد بڑھا دی

بھارت نے یورینیم افزودگی میں اضافے کیلئے ایٹمی تنصیبات کی استعداد بڑھا دی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون اترنہ سکا، یورینیم کی زائد افزودگی کیلئے میسور میں نیا جوہری پلانٹ لگا دیا۔ امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت نے یورینیم کی افزودگی میں اضافے کیلئے ایٹمی تنصیبات کی استعداد بڑھا دی۔ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ انٹر نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

پاکستان کبھی بھارت سے جنگ نہیں جیت سکتا: منموہن سنگھ

پاکستان کبھی بھارت سے جنگ نہیں جیت سکتا: منموہن سنگھ

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں یہ ممکن ہی نہیں کہ پاکستان جنگ کے میدان میں بھارت کے خلاف فتح حاصل کر سکے۔ وزیراعظم من موہن سنگھ نے یہ بیان وزیراعظم نواز شریف کے اس بیان کے ردعمل میں […]

.....................................................

شاہ رخ خان بھارت میں وزارتِ اقلیتی امور کے عزازی سفیر مقرر

شاہ رخ خان بھارت میں وزارتِ اقلیتی امور کے عزازی سفیر مقرر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان بھارت میں وزارتِ اقلیتی امور کے اعزازی سفیر مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر برائے اقلیتی امور رحمان خان نے منصوبہ پیش کیا تھا کہ ملک کی بڑی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی 5 اہم شخصیات کو اعزازی سفیر مقرر کیا جائے […]

.....................................................

نئی دہلی: بھارت کا پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: بھارت کا پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پرتھوی ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ساڑھے تین سو کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ منگل کے روز بھارت کے علاقے بالاشور میں صبح دس بج کر پانچ منٹ پر پرتھوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

.....................................................

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

لاہور (جیوڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئی، کپتان عمر بھٹہ کہتے ہیں کہ ٹورنامنٹ جیت کر قوم کو خوشی دیں گے۔ چھ دسمبر سے نئی دہلی میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت روانہ ہوئی۔ روانگی سے پہلے […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کو مشکل ہو گی: رانا ٹنگا

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کو مشکل ہو گی: رانا ٹنگا

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں دنیا کے خطرناک بولرز ہیں اور وہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں البتہ پاکستان کی بیٹنگ لائن غیر مستحکم ہے۔ 2015 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کے لئے جدوجہد کرنی […]

.....................................................

خلیج بنگال میں بننے والا طوفان لہرکل بھارت سے ٹکرا جائے گا

خلیج بنگال میں بننے والا طوفان لہرکل بھارت سے ٹکرا جائے گا

ممبئی (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں بننے والا طوفان لہر کل بھارت کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا جائے گا۔ یہ بھارت میں اس سال کا تیسرا سمندری طوفان ہے۔ بھارت بھی آج کل چین کی طرح پے در پے سمندری طوفانوں کی زد میں ہے۔ تباہ کن سمندری طوفان فائلین اور ہیلن کے بعد اب ریاست […]

.....................................................