پیرس : پاکستانی بچی کی حادثے میں ہلاکت

پیرس : پاکستانی بچی کی حادثے میں ہلاکت

پیرس کے نواحی شہر سارسل میں ہونے والے ایک حادثے نے پاکستانی کمیونٹی اور سارسل شہر کے رہائیشیوں کو سوگوار اور رنجیدہ کر دیا۔جب ایک بدبخت ڈرائیور نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکول سے واپسی پر گھر جاتے ہوئے زیبرا کراسنگ پر سڑک کراس کرتی ہوئی تین معصوم پاکستانی بچیوں کو کچل دیا […]

.....................................................

پیرس ماسٹرز ٹینس: سونگا اور برڈیچ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس ماسٹرز ٹینس: سونگا اور برڈیچ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس ماسٹرز ٹینس کے تیسرے رائونڈ میں جو ولفریڈ سونگا اور ٹوماس برڈیچ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے ساتھ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل کی لائن اپ بھی مکمل ہو گئی۔ پیرس میں جاری ٹورنامنٹ میں جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈیچ نے سربین یانکو تپ سراوچ کوسات پانچ اور چھ چار سے ہراکر کوارٹرفائنل […]

.....................................................

پیرس ماسٹرز ٹینس: یوکووچ ، مرے اور فیڈرر کا فاتحانہ آغاز

پیرس ماسٹرز ٹینس: یوکووچ ، مرے اور فیڈرر کا فاتحانہ آغاز

عالمی نمبر ایک نوواک یوکووچ، اینڈی مرے اور راجر فیڈرر نے پیرس ماسٹرز ٹینس کا آغاز فاتحانہ انداز سے کیاہے۔نوواک یوکووچ نے کروشیا کے ایوان ڈوڈگ کو چھ چار اورچھ تین سے زیر کرلیا۔ یوکووچ میچ کیلئے کورٹ پر قدم رکھتے ہی سولہ لاکھ ڈالر بونس کے حقدار بن گئے۔ اے ٹی پی قوانین کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

پیرس: امریکی سی آئی اے کے نئے سربراہ ڈیوڈپیٹریاس نے کہا ہے کہ جنگجووں کے خلاف پاکستان کے اقدامات متاثرکن ہیں لیکن شمالی وزیرستان میں القاعدہ نیٹ ورک اور بلوچستان میں طالبان سے زیادہ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ پیرس میں خطاب کرتے ہوئیامریکی سابق جنرل ڈیوڈپیٹریاس کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود […]

.....................................................