کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں اقوام متحدہ کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اقوام متحدہ کی ٹیم پو لیو مہم کے سلسلے میں افغان کیمپ جا رہی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اقوام متحدہ کے عملے میں شامل ڈا کٹر فوسٹین زخمی ہو گئے۔اقوام متحدہ کی گاڑی […]

.....................................................

رمضان کی آمد سے پہلے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

رمضان کی آمد سے پہلے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک)رمضان کی آمد سے ایک ہفتہ پہلے ہی کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہ جہاں کے مطابق اس وقت سوائے آلو کے تمام سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس میں پالک […]

.....................................................

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران نیوی اور پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس سے دن بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ قائد آباد پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر جبکہ سی آئی ڈی نے لیاری گینگ وار کے 4 ملزموں […]

.....................................................

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کے تحت جلسہ لیاری کے گبول پارک میں ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔لیاری کے علاقے میں قائم گبول پارک میں عوامی تحریک کی جانب سے چار بجے جلسے کا اعلان کیا گیا ہے،جلسہ کے لئے گبول پارک میں کرسیاں لگادی گئی ہیں جبکہ اسٹیج بھی تیار […]

.....................................................

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل ختم کریں ، بھارت کے 5 بم دھماکوں میں وہیں کے انتہا پسند ملوث تھے ۔ پاک بھارت سوشل میڈیا فورم کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہ گلوبل […]

.....................................................

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں ایک خاتون مبینہ طورپر اغوا کاروں سے بچ کر تیسری منزل کے چھجے پر پہنچ گئی جسے پولیس نے بچالیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون خودکشی کی نیت سے تیسری منزل کے چھجے پر چڑھ گئی ہے […]

.....................................................

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی : (جیو ڈیسک) بنگال ٹائیگرز کی بیلجئیم سے آنے والی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے کر دی گئی۔ یاد رہے کہ کسٹم کلیئرنس میں تاخیر کے باعث چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود اسے کنٹریکٹر اور کے ایم سی حکام کے حوالے نہیں کیا گیا تھا۔ بنگال ٹائیگرز کی جوڑی کو بیلجئیم سے درآمد کیا […]

.....................................................

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں دو ہفتے کے دوران چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں رواں برس ایک سو ایک افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چار افراد […]

.....................................................

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ ٹاپ پینسٹھ ہزار میں لیا جا رہا ہے۔

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری

کراچی( جیو ڈیسک )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری شروع کردی گئی ہے جس کیلئے خصوصی ایکریلک گلاس استعمال کیا جارہا ہے، دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح عنقریب کراچی کے شہری بھی آر پار […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ ایسٹ رینج پولیس نے مختلف علاقوں سے اکتیس ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق ملیر آنسو گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ سہراب گوٹھ سے ایک شخص […]

.....................................................

کراچی: سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی: سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں۔اب یہ اسٹیشن کل یعنی اتوار کی صبح 9بجے کھولے جائیں گے۔ کراچی اور سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کے سبب ہر ہفتے کی صبح گیس کی فراہمی 24گھنٹوں کے لئے بند کردی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ آج […]

.....................................................

اختر گورچانی انوسٹی گیشن بیورو کے سربراہ مقرر

اختر گورچانی انوسٹی گیشن بیورو کے سربراہ مقرر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی اختر حسین خان گورچانی کو آئی بی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ اختر حسن خان گورچانی کے نام انوسٹی گیشن بیورو کی سربراہی کا قرعہ فال نکل آیا۔ وزارت داخلہ نے ان کو ڈائریکٹر […]

.....................................................

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران اے این پی کے پانچ ذمہ داران کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ کوئی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت ٹارگٹ کلنگ کی لہر سے محفوظ نہیں منظم […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مزار قائد کے قریب ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے تاج نامی شخص کو پہلے گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کیا، پھر […]

.....................................................

رمضان کیلئے وافرمقدار میں چینی موجود ہے،ٹی سی پی

رمضان کیلئے وافرمقدار میں چینی موجود ہے،ٹی سی پی

کراچی : (جیو ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے چیئرمین طاہر رضا نقوی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی کی قلت نہیں ہوگی،ٹریڈنگ کارپوریشن کے پاس پانچ لاکھ 58 ہزار ٹن ٹن چینی کے ذخائر موجود ہیں۔ کراچی میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے چئیرمین ٹی سی پی کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک […]

.....................................................

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر زرداری سے چاروں صوبائی گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ملا قات کی ۔ ملاقاتوں میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز پاکستان کو مستقل امداد فراہم نہیں کر سکتے،بیرونی امداد پر انحصارکے بجائے وسائل کو بڑھانا ہوگا۔ […]

.....................................................

دہری شہریت والوں کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیئے،عمران خان

دہری شہریت والوں کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیئے،عمران خان

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے عہدوں پر صرف ایک شہریت پاکستانی والے ہی ہونے چاہینے دوہری شہریت والے کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے پاکستانی […]

.....................................................

قائم علی شاہ کی زیرصدارت پی پی ،ایم کیوایم کورکمیٹی کا اجلاس

قائم علی شاہ کی زیرصدارت پی پی ،ایم کیوایم کورکمیٹی کا اجلاس

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کور کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2012کے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سید خورشید احمد شاہ، […]

.....................................................

8 سالہ شافع تھوبانی کا مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہونے کا اعزاز

8 سالہ شافع تھوبانی کا مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہونے کا اعزاز

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے نوعمر شافع تھوبانی نے صرف 8 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے چھو ٹے مائیکرو سافٹ سرٹیفائڈ ہولڈر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ آسماں کی بلندیاں نگاہوں میں لئے ننھا منھا، نٹ کھٹ اور معصوم شافع تھوبانی نے صرف آٹھ سال کی عمر میں ما ئیکرو سافٹ سرٹیفیکیٹ […]

.....................................................

پاکستان کی اولمپکس میں شرکت بدستور تنازعات کی زد میں

پاکستان کی اولمپکس میں شرکت بدستور تنازعات کی زد میں

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن کا کہنا ہے کہ پی او اے کے معاملات میں حکومتی مداخلت ختم نہ ہوئی تو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے سخت ایکشن کا امکان ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عارف حسن نے بتایا کہ لاہور ہائی کورٹ […]

.....................................................

امریکی کمانڈوز کے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی کمانڈوز کے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی : (جیو ڈیسک) دنیا بھر میں امریکی کمانڈوز کی دہشت گردی کے خلاف خفیہ کارروائیوں کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ شمالی افریقا کے ایک پل سے نائیگردریا میں ایک لینڈ کروز گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ۔ مرنے والوں […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کی رہنما فوزیہ وہاب کے دوران علاج مبینہ غفلت کی تحقیقات شروع

پیپلزپارٹی کی رہنما فوزیہ وہاب کے دوران علاج مبینہ غفلت کی تحقیقات شروع

کراچی : (جیو ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما فوزیہ وہاب کے دوران علاج مبینہ غفلت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور میڈیکل بورڈ نے فوزیہ وہاب کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں سمیت اسپتال انتظامیہ کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردئیے ہیں۔ نو افراد پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی ٹیم اسلام آباد سے کراچی پہنچی۔ٹیم میں […]

.....................................................

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہیں۔ سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے بہت دباو تھا۔ کراچی میں دیئے گئے انٹرویو میں شیری رحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت […]

.....................................................