حکومت ہمیں نظربند کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریگی، عمران خان

حکومت ہمیں نظربند کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریگی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو فیصلہ کن جنگ کا آغاز ہو گا اور اگر حکومت نے پارٹی قیادت کو نظر بند کرنے کی کوشش کی تو یہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہو گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں تحر یک […]

.....................................................

قوم جنگ لڑ رہی ہے اور عمران خان حکومت سےلڑ ر ہے ہیں، سعد رفیق

قوم جنگ لڑ رہی ہے اور عمران خان حکومت سےلڑ ر ہے ہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان انوکھے آدمی ہیں، قوم جنگ لڑ رہی ہے اور وہ حکومت سے لڑ رہے ہیں۔ دھرنے سے معمولات زندگی روکنا غیر آئینی ہی نہیں مجرمانہ فعل بھی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کاکہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے حامی منتخب حکومت […]

.....................................................

حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی: محمد شاہد مغل

حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی: محمد شاہد مغل

مصطفی آباد/للیانی: مسلم لیگ ن عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آئی ہے اور حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی، عمران خان عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے دھاندلی کا ٹوپی ڈرامہ بند کریں، عمران خان آئی ڈی پیز کو چھوڑ کر عوام کو احتجاج پر مجبور کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار رہنما […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مسائل کے سیاسی حل کو قومی ضرورت قرار دیتے ہوئے عمران خان سمیت اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج ملک کو کسی احتجاجی لانگ مارچ کی نہیں بلکہ خوشحالی مارچ کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا […]

.....................................................

حکومت عمران خان اور طاہرالقادری سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، سعد رفیق

حکومت عمران خان اور طاہرالقادری سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، 13 اگست کی رات تک عمران خان کو منانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ علامہ اقبال کے مزار پر جشن آزادی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان کے پیچھے غیرمرئی قوتوں کا ہاتھ ہے، فضل الرحمن

عمران خان کے پیچھے غیرمرئی قوتوں کا ہاتھ ہے، فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کی کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی حکومت کو اس قسم کی مارچ سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت ہے، عمران خان کے پیچھے غیر مرئی قوتوں کا ہاتھ ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گفتگو […]

.....................................................

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کردیا

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جدہ […]

.....................................................

اب نئے انتخابات کی بات ہو گی, مطالبات منوا کر ہی دھرنا ختم کرینگے : عمران خان

اب نئے انتخابات کی بات ہو گی, مطالبات منوا کر ہی دھرنا ختم کرینگے : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ نہیں رکے گا اب ہم مڈ ٹرم نہیں نئے الیکشن کی بات کریں گے، مڈ ٹرم انتخابات بھی آئین کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا یہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی نہیں ہونے جا رہا پوری ٹیسٹ سیریز ہونے جا رہی ہے یہ فیصلہ […]

.....................................................

حکومت کے ساتھ بات چیت کا وقت گیا، عمران خان

حکومت کے ساتھ بات چیت کا وقت گیا، عمران خان

بنوں (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کا وقت گیا، اب جو بات ہو گی 14اگست کو اسلام آباد میں ہو گی۔ شمالی وزیرستان کے متاثرین کے ہمراہ عید منانے کیلئے بنوں کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عمرا […]

.....................................................

عمران خان کی سیاست جھوٹ اور نفرت پر مبنی ہے، پرویز رشید

عمران خان کی سیاست جھوٹ اور نفرت پر مبنی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سیاست جھوٹ اور نفرت پر مبنی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز کے اسلام آباد اور پنجاب سمیت دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی […]

.....................................................

بنوں : عمران خان کی متاثرین سے ملاقات، مشکل گھڑی میں تعاون کی یقین دہانی

بنوں : عمران خان کی متاثرین سے ملاقات، مشکل گھڑی میں تعاون کی یقین دہانی

بنوں (جیوڈیسک) عمران خان نے متاثرین شمالی وزیرستان کے ساتھ عید الفطر کی خوشیاں منائیں۔ بنوں پہنچنے پر انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں آئی ڈی پیز کے ساتھ ہیں بحالی کیلئے بھی جو کچھ ممکن ہوا کریں گے۔ عمران خان موسم کی خرابی کے باعث کوہاٹ سے بذریعہ سڑک بنوں پہنچے […]

.....................................................

شہباز شریف نے ہمارے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرادی ہے، عمران خان

شہباز شریف نے ہمارے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرادی ہے، عمران خان

کوہاٹ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کے مطالبات ماننے کو تیار ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ فوج کو غیر جانبدار رہنا چاہیئے اور حکومت کا ساتھ نہیں دینا چاہیئے، شہباز شریف […]

.....................................................

موسم کی خرابی ،عمران خان کےہیلی کاپٹر کی کوہاٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ

موسم کی خرابی ،عمران خان کےہیلی کاپٹر کی کوہاٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ

کوہاٹ (جیوڈیسک) عمران خان شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ منانے نہ پہنچ سکے موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹرکو کوہاٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عمران خانخیبر پختونخوا کے صوبائی وزراء مشتاق غنی ، شاہ فرمان اور عاطف خان کے ساتھ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانے […]

.....................................................

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو موسم کی خرابی کے باعث کوہاٹ میں ایمرجنسی لینڈ کرا لیا گیا

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو موسم کی خرابی کے باعث کوہاٹ میں ایمرجنسی لینڈ کرا لیا گیا

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو موسم کی خرابی کے باعث کوہاٹ میں اایمرجنسی لینڈ کرا لیا گیا۔ عمران خان بنوں کے آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانے کیلیے آرہے تھے۔

.....................................................

عمران خان پر 14 اگست کو دہشت گرد حملے کا خدشہ

عمران خان پر 14 اگست کو دہشت گرد حملے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر 14 اگست کو دہشت گر دی کے خدشے کا اظہار کیا ہے جبکہ کالعدم تحریک طالبان نے عیدالفطر پر اہم سیاسی شخصیات پر خود کش حملوں کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ خود کش بمباروں کے دستے اسلام آباد، لاہور […]

.....................................................

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) 14 اگست کے آزادی مارچ سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لئے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس بنی گالہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں 14 اگست کے آزادی مارچ […]

.....................................................

عمران خان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

عمران خان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے نام اپنے خط میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر ریاستی دہشت گردی کے حوالے سےآواز اٹھائی ہے۔ عمران خان کی جانب سے بان کی مون کو لکھے گئے […]

.....................................................

حکومت نے عمران خان کو روکا تو یہ جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگا، خورشید شاہ

حکومت نے عمران خان کو روکا تو یہ جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگا،  خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر عمران خان کو روکا تو جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگا اس لیے 14 اگست کو ایسا کوئی عمل نہ کیا جائے جس سے ملک میں انتشار پھیلے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ […]

.....................................................

چودہ اگست کی جنگ فیصلہ کن ہو گی: عمران خان

چودہ اگست کی جنگ فیصلہ کن ہو گی: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی نہیں اور حکمرانوں کو اپنے کاروبار کی فکر ہے۔ یہاں تباہی مچی ہے اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے چلے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کو 20 ارب روپے کے ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ اسلام آباد میں افتخار محمد چوہدری کے وکیل کی جانب سے پیش کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 2009 میں ملک کی عدلیہ نے انتخابات میں حصہ نہ بننے کا […]

.....................................................

عمران خان آپریشن ضرب عضب پر قوم کو تقسیم کر رہے ہیں، سعد رفیق

عمران خان آپریشن ضرب عضب پر قوم کو تقسیم کر رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے اور فوج دہشتگردوں کی سرکوبی میں مصروف ہے لیکن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہوگا، پرویز رشید

عمران خان کا لانگ  مارچ کوئیک مارچ ثابت ہوگا،  پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہو گا۔ چودہ اگست کی رات لوگ آئيں گے اور پندرہ اگست کی صبح چلے جائيں گے ،پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ ہر روز عمران خان سے درخواست […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے عمران خان سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا

ارسلان افتخار نے عمران خان  سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا

لاہور (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور چھتیس علما کرام کو عمران خان کے سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ایک غیر ملکی خاتون سے ناجائز تعلقات استوار کیئے جسکے نتیجے میں ایک لڑکی ٹیرین نے جنم لیا۔ عمران خان نے […]

.....................................................

عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہوگا

عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہوگا

عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہو گا، تحفظ پاکستان ایکٹ بنا دیا ہے، اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

.....................................................