کلین سوئیپ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قوم کو مبارکباد

کلین سوئیپ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قوم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی منزل ابھی بہت آگے ہے۔ ہم اپنی تیاری ورلڈ […]

.....................................................

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا ڈسلپن مثالی رہا،چیف سلیکٹر

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا ڈسلپن مثالی رہا،چیف سلیکٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں کھلاڑیوں کا ڈسلپن مثالی رہا اور مکمل ٹیم ورک کے ساتھ پاکستان نے انگلینڈ کو آٹ کلاس کیا ہے۔

.....................................................

کپتان بن کر دوبارہ قربانی کا بکرانہیں بننا چاہتا،شاہد آفریدی

کپتان بن کر دوبارہ قربانی کا بکرانہیں بننا چاہتا،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ ٹیم کی قیادت سنبھال کر قربانی کا بکرا بننا نہیں چاہتے ہیں۔ بوم بوم آفریدی کا کہنا تھاکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی میں بھی کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستانی اسپنرز نے انگلینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست فیصلہ کن بن گئی،اسٹرائوس

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست فیصلہ کن بن گئی،اسٹرائوس

انگلینڈ کے کپتان اینڈریو اسٹرائوس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست ہی فیصلہ کن بن گئی۔ دبئی میں تیسرے ٹیسٹ کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈریو اسٹرائوس نے کہاکہ دبئی میں پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد ہمارے حوصلے پست اور پاکستان کے بلند ہوگئے۔اس طرح پہلے ٹیسٹ […]

.....................................................

لاپتہ افراداورحالات حاضرہ پر بنی فلم دی ڈسک کا ٹریلرریلیز

لاپتہ افراداورحالات حاضرہ پر بنی فلم دی ڈسک کا ٹریلرریلیز

حالات حاضرہ پر بنائی گئی فلم دی ڈسک کاآفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کا پرعزم نوجوان جس کے پورے خاندان کو قتل کردیاگیا۔ جس کے بعد اس کی بھی جان کو خطرہ ہوجاتاہے۔ یہ نوجوان جو اپنے مستقبل کے بارے میں بڑے ہی خوش فہم تھا اس وقت اس کی خوش فہمی دم توڑ […]

.....................................................

جنوری کیدوران 25ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے گئے

جنوری کیدوران 25ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے گئے

حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے جنوری کے دوران25 ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری کے اختتام پر جاری شدہ نوٹوں کی مالیت سترہ کھرب چالیس ارب باسٹھ کروڑ روپے ہو گئی۔ اس دوران مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں بھی پچیس ارب […]

.....................................................

یہ کیسا دعویٰ ہے

یہ کیسا دعویٰ ہے

یہ کیسا دعوی ہے کیا واقعی یہ سب ٹھیک ہے جیسا کہ کہا جا رہا ہے …؟؟ ویسے ہمیں ایک بات پر یقین تو نہیں آرہاہے جبکہ دوسری بات پر ہم بڑی حد تک یقین ضرور کرسکتے ہیں کیوں کہ موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کے دوران جتنے بھی دعوے اور وعدے کیئے ان میں […]

.....................................................

کرپشن یا سیاسی مداخلت؟

کرپشن یا سیاسی مداخلت؟

کسی بھی ملک میں نئے پراجیکٹ شروع کرنے سے قبل منصوبہ بندی کی جاتی ہے ۔ زمانہ امن ہو یا جنگ ، نئی بلڈنگ تعمیر کرنی ہویا سٹرک ، نئی پالیسی ، نظام یا قانون ہر کام کرنے سے قبل منصوبہ بندی کو خاص اہمیت دی جاتی ہے ۔ منصوبوں کے آغاز سے قبل ہی […]

.....................................................

بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے۔ چیف جسٹس

بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ریاست کی ذمے داری ہے۔ سپریم کورٹ بلڈنگ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمنٹ کے زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ نوجوان افسران کو اگر عوامی مفاد اور قانون کے منافی […]

.....................................................

پاکستان نے انگلینڈ کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان نے انگلینڈ کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اکہتر رنز سے کامیابی حاصل کر لی اور باہمی سیریز میں پہلی بار کلین سوئپ مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ دبئی میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے نامکمل اننگز بغیر کسی نقصان کے چھتیس رنز سے شروع کی تو انہیں جیت کیلئے دو سو […]

.....................................................

ضمنی انتخابات،کامیاب ارکان کا نوٹی فیکیشن معطل

ضمنی انتخابات،کامیاب ارکان کا نوٹی فیکیشن معطل

سپریم کورٹ نے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 28 ارکان کی ,رکنیتمعطل کردی ہے جوبیسویں آئینی ترمیم تک معطل رہے گی۔ سپریم کورٹ نے ان ارکان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا ہے۔ ان ارکان میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم اورجمشید دستی بھی شامل ہیں۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں […]

.....................................................

ڈومکی اہلخانہ کے قاتل4دن میں گرفتارکریں،سپریم کورٹ

ڈومکی اہلخانہ کے قاتل4دن میں گرفتارکریں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں بلوچستان بد امنی کیس اور ڈومکی اہلخانہ قتل پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمی نے آئی جی سندھ کی سخت سرزنش کی اور کہا کہ بلوچستان پاکستان کی روح ہے روح نکل گئی توپاکستان بھی ختم ہوجائے گا ۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی اور بختیار ڈومکی اہلیہ […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں آج بھی بارش اور برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں آج بھی بارش اور برفباری کا امکان

کوئٹہ سمیت ملک کے زیادہ تر علاقے آج سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن میں آج بارش اور برفباری کاامکان ہے۔زیارت میں پارہ منفی سترہ سینٹی گریڈ تک گرچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلیات میں تین فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ مری میں دو فٹ، […]

.....................................................

امریکی سینیٹ، ڈاکٹر شکیل آفریدی کو شہریت دینے کی قرار داد

امریکی سینیٹ، ڈاکٹر شکیل آفریدی کو شہریت دینے کی قرار داد

امریکی سینیٹ میں اسامہ بن لادن کے متعلق اطلاع دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکی شہریت دینے کی قرارداد پیش کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی پچھلے آٹھ ماہ سے پاکستان کی جیل میں قید ہیں۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ اس کی منظوری سے امریکہ یہ باور کروانا چاہتا ہے کہ […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی: ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی: ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں مرکزی ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے وارڈ نمبر آٹھ میں پرانا قبرستان کے قریب پل پر قائم ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے سے ریلوے ٹریک کا سات […]

.....................................................

خارجہ پالیسی اب منتخب پارلیمان بنائے گی۔ وزیراعظم

خارجہ پالیسی اب منتخب پارلیمان بنائے گی۔ وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی اب فرد واحد نہیں بلکہ منتخب پارلیمان بنائے گی۔ اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی افغان پالیسی پر بھی کئی سوالیہ نشان ہیں کیونکہ وہ ایک آمر […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: انگلینڈ جیت کیلیے 324رنز کے تعاقب میں

دبئی ٹیسٹ: انگلینڈ جیت کیلیے 324رنز کے تعاقب میں

انگلش ٹیم دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز تین سو چوبیس رنز کے ہدف کا تعاقب جاری رکھے گی۔ انگلینڈ کے بلے باز چھتیس رنز بغیر کسی نقصان کے چوتھے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے نامکمل دوسری اننگز دو سو بائیس رنز دو کھلاڑی آٹ سے دوبارہ شروع کی۔ […]

.....................................................

ڈرون حملوں میں جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ

ڈرون حملوں میں جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقے میں ڈرون حملوں کے ذریعے جان بوجھ کر عام شہریوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سنڈے ٹائمز کیلئے لندن میں قائم انویسٹیگیٹو جرنلزم کے بیورو کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق ڈرون حملوں کے بعد لاشوں کو اٹھانے یا ان کی تدفین کے لیے جمع ہونے […]

.....................................................

جیت کیلئے انگلش ٹیم کو مزید دو سو اٹھاسی رنز درکار

جیت کیلئے انگلش ٹیم کو مزید دو سو اٹھاسی رنز درکار

انگلینڈ کیخلاف دبئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم تین سو پینسٹھ رنز پرآوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کو جیت کیلئے تین سو چوبیس رنزکا ہدف ملا ہے۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے نامکمل دوسری اننگز دو سو بائیس رنز دو کھلاڑی آوٹ سے دوبارہ شروع کی۔ تجربہ کار بیٹسمین یونس خان ابتدائی […]

.....................................................

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا گیا

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا گیا

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم   مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھرمیں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے جلوس۔ ریلیاں اور اجتماعات نشتر پارک کراچی میں مرکزی اجتماع منعقد کیا گیا۔ گلی گلی درود وسلام کی صدائیں گونجتی رہیں۔ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

کشمیری قیادت کے بھارت کو پسندیدہ قرار دینیپر تحفظات

کشمیری قیادت کے بھارت کو پسندیدہ قرار دینیپر تحفظات

پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل ا الرحمان اور کشمیری قیادت نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دیے جانے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کشمیری قیادت کے تمام تحفظات حکومت تک پہنچا […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پیر کو قطر روانہ ہوں گے

وزیراعظم گیلانی پیر کو قطر روانہ ہوں گے

وزیراعظم یو سف رضا گیلانی تین روزہ دورے پر پیر کوقطر روانہ ہونگے اوراس دوران قطر حکام سے دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورت حال پر مذاکرات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم گیلانی قطر میں سرمایہ کاروں اور پاکستانی کمینونٹی سے بھی خطاب کریں گے اور پاکستان میں سر مایہ کاری کے […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

وفاقی وزیر ریلوے غلام بلور نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔پاکستان ریلوے کے پاس تیس سالہ پرانے انجن موجود ہیں حکومت سے ریلوے کی بہتری کیلئے گیارہ ارب روپے کی امداد مانگی ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بزنس ٹرین چلنے سے […]

.....................................................

بھارتی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان پر تنقید

بھارتی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان پر تنقید

بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ کے سابق انڈر سیکریٹری جنرل ششی تھرور نے جماعت الدعو کے بانی حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی شہر کوچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ششی تھرور نے الزام عائد کیا کہ حافظ سعید ممبئی حملوں میں […]

.....................................................