حکمرانوں کی کرپشن ،عوام کی ملاوٹ

حکمرانوں کی کرپشن ،عوام کی ملاوٹ

کرپشن جان لیوا مرض ہے جو کسی بھی ادارے کو لگ جائے تو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے،اس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا ،اور جس کسی کو بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے وہ کھانا تو بھول سکتا ہے لیکن مال بنانا نہیں بھول سکتا ،کچھ ایسا ہی مرض ہمارے پیارے ملک […]

.....................................................

پشاور: نمک منڈی میں مکان منہدم، 2افراد جاں بحق

پشاور: نمک منڈی میں مکان منہدم، 2افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے نمک منڈی میں دو منزلہ مکان منہدم ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ چار افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

.....................................................

انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرسکتا ہے،محمدالیاس

انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرسکتا ہے،محمدالیاس

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کم بیک کرسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کہا کہ انگلش ٹیم کو آسان نہیں لینا چاہئے وہ اس وقت دنیا کی نمبرون ٹیم ہے۔ محمد الیاس […]

.....................................................

باعزت روزگار

باعزت روزگار

کسی مذہب یا فرقے کا پیروکا رہونے سے پہلے انسان ہونا لازم ہے کیونکہ جانوروں پر مذہب، فرقوں، جمہوریت وآمریت کااطلاق نہیں ہوتا اس لیے وہ بڑے پرسکون انداز میں زندگی گزار تے ہیں ، انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جن اہم چیزوں کی ضرورت ہے ان میں جمہوریت کا کہیں کوئی ذکر نہیں […]

.....................................................

القاعدہ قیادت کا خاتمہ کردیا،امریکی صدر

القاعدہ قیادت کا خاتمہ کردیا،امریکی صدر

امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ القاعدہ قیادت کا خاتمہ اور طالبان کو کمزور کردیا ہے۔ پاکستان سے یمن تک دہشتگرد امریکا سے نہیں بچ سکتے۔ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دیاجائے گا، شام کے صدر بشارالاسد کوعوامی دباو پر […]

.....................................................

وینا ملک اِن ایکشن، فلمی سین کوحقیقت میں بدل دیا

وینا ملک اِن ایکشن، فلمی سین کوحقیقت میں بدل دیا

وینا ملک ایکشن میں آگئیںفلم ممبئی ون ٹوئینٹی فائیو کلومیٹر میں ایکشن سین کو حقیقت میں بدل دیا۔ وینا ملک نے اب تک تو رومینس سے بھرپور جلوے دکھائے مگر اب وہ آگئی ہیں ایکشن میں۔ بالی ووڈمیں اپنی فلم ممبئی ون ٹوئینٹی فائیو کلومیٹرکی شوٹنگ میں مصروف وینا کو اچانک ہی ایکشن سین کے […]

.....................................................

وزیراعظم سے ترک ہم منصب طیب ارگان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سے ترک ہم منصب طیب ارگان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان نے فون پر رابطہ کیا اور بتایا کہ وہ رواں سال مئی میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ طیب اردگان نے کہا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات مثالی ہیں جووقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہورہے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ دونوں ممالک […]

.....................................................

منصوراعجاز کی آمد پر رحمان ملک کی گھبراہٹ

منصوراعجاز کی آمد پر رحمان ملک کی گھبراہٹ

جیسے ہی منصور اعجاز کی آمد کی اطلاعات گرم ہوتی ہیں سرکاری ایوانوں میں ہلچل سی مچ جاتی ہے۔اس ہل چل میں چند ایک افراد تو کچھ زیادہ ہی بوکھلائے ہوے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ان میں ایک اہم نام صدر زرداری کے جیل کے ہم جولی رحمان ملک کا بھی شامل ہے۔جو منصور اعجاز کی […]

.....................................................

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈ تک رسائی

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈ تک رسائی

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈتک رسائی۔ شارمین عبید چنائے کی جلتے چہروں پر بنائی گئی دستاویزی فلم سیونگ فیس کوآسکرایوارڈزکے لئے نامزد کردیاگیا۔ تیزاب سے جلتے چہرے پاکستان میں بہت ملیں گے۔ مگر ا س کی منظر کشی جس قدر بہترین ڈاکومینٹری فلم سیونگ فیس  میں کی گئی اسے آسکرایوارڈزمیں پذیرائی مل گئی۔ […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا،چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس کا حتمی فیصلہ دیا ہے اور نہ اس میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کراچی بدامنی کیس کے حوالے سے مہاجرقومی موومنٹ چیئرمین آفاق احمد کی توہین عدالت کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ اس […]

.....................................................

صدر میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

صدر میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے۔ ایوان صدر کے ترجمان نے بتایا کہ صدر اپنے دورے میں میانمار میں اپنے ہم منصب یو تھین سین سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ معاشی اور تجارتی تعلقات بالخصوص تیل اور گیس کے شعبوں میں تعاون وسیع […]

.....................................................

مشرف کیخلاف قرارداد پر ایم کیو ایم کے تحفظات

مشرف کیخلاف قرارداد پر ایم کیو ایم کے تحفظات

متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ایوان میں پیش کی گئی قرارداد پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں رضا ربانی نے صرف چند سینیٹرز سے دستخط لے کر یہ قرارداد پیش کی، اس قرارداد […]

.....................................................

حملے کی رپورٹ تحقیقات کے بعد بنائی گئی،امریکی محکمہ خارجہ

حملے کی رپورٹ تحقیقات کے بعد بنائی گئی،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ واقعہ کی رپورٹ پر قائم ہیں، رپورٹ تحقیقات کے بعد مرتب کی گئی۔ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ اب پاکستان کو کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کی رپورٹ حقائق […]

.....................................................

نیٹو حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا،پینٹاگون کا اصرار

نیٹو حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا،پینٹاگون کا اصرار

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اصرار کیا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا۔ جان کربی نے واشنگٹن میں پاک فوج کے بیان پر تبصرہ کرتے کہاکہ نیٹو کی جانب سے فائرنگ اپنے دفاع میں کی گئی۔ پاکستان کی جانب سے یہ کہنا کہ حملہ بلااشتعال تھا درست نہیں۔واقعے […]

.....................................................

میمو گیٹ: عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

میمو گیٹ: عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

خفیہ میمو کے معاملے پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ کمیشن نے منصور اعجاز کو آج طلب کیا تھا۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث منصور اعجاز پاکستان نہیں آ رہے۔ قومی سلامتی کی کمیٹی نے انہیں جمعرات کو طلب کیا ہوا ہے۔ حسین حقانی کے وکیل کا کہنا ہے کہ کمیشن […]

.....................................................

ابوظہبی ٹیسٹ، کک اور اسٹرائس 100 ویں اننگز کا آغاز کریں گے

ابوظہبی ٹیسٹ، کک اور اسٹرائس 100 ویں اننگز کا آغاز کریں گے

پاکستان کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اینڈرو اسٹرائس اور ایلسٹر کوک سو ویں مرتبہ اننگز کا آغاز کرینگے۔  ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ سوویں مرتبہ اینڈرو اسٹرائس کیساتھ میچ کا آغاز کرنا انکے کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کک نے امید ظاہر کرتے ہوئے […]

.....................................................

اَب ایران کی بھی سُن لوبھئی…!! اورچھوڑو امریکاکو

اَب ایران کی بھی سُن لوبھئی…!! اورچھوڑو امریکاکو

ہوگئی جی… بہت ہوگئی ہے… اَب تو امریکیوں کی جی حضوری کرنے والے ہمارے حکمرانوں کو ایران کی بھی سُن لینی چاہئے جس کے صدر احمدی نژاد نے ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے اپنے انٹرویومیں بڑے پُرتباک انداز سے پاکستانی حکمرانوں کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ” اگر پاکستانی حکمران امریکی دباؤ میں […]

.....................................................

سینیٹ، پاکستان آمد پر پرویز مشرف کو حراست میں لینے کی سفارش

سینیٹ، پاکستان آمد پر پرویز مشرف کو حراست میں لینے کی سفارش

سینیٹ کے اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف قرارداد، آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کا مقدمہ درج کرنے اور پاکستان آنے پر حراست میں لینے کی سفارش کر دی گئی۔ سینیٹ کے اجلاس میں پیش ہونے والی قرارداد پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے میں تین رات بند ہوں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین جنید ماکڈا کا کہنا ہے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ گیس لوڈ منیجمنٹ سے متعلق […]

.....................................................

واپڈا نے قومی جونئیر انڈر21 ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

واپڈا نے قومی جونئیر انڈر21 ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان واپڈا نے قومی جونیئر انڈر ٹوئنٹی ون ہاکی چیمپین شپ جیت لی ہے۔ نیشنل بینک دوسرے اور سوئی سدرن گیس کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں واپڈا نے نیشنل بینک کو ایک صفر گول سے شکست دی۔ میچ کا فیصلہ کن گول واپڈا کے اسد […]

.....................................................

منصور اعجاز کیلئے سیکورٹی کی آئین میں گنجائش نہیں

منصور اعجاز کیلئے سیکورٹی کی آئین میں گنجائش نہیں

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو میمو اور منصور اعجاز سے کوئی خطرہ نہیں، منصور اعجاز کے حوالے سے ہم دنیا کو غلط پیغام دے رہے ہیں، کسی آرٹیکل سے ملکوں کی سلامتی اور حکومتوں کوخطرہ نہیں ہوتا، منصور اعجاز کا ماضی کا ریکارڈ گوا ہ ہے کہ وہ  ہمارے اداروں […]

.....................................................

بینکوں کے غیرفعال قرضے 613 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

بینکوں کے غیرفعال قرضے 613 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نومبر دوہزار گیارہ تک بینکنگ سیکٹر کے غیرفعال قرضوں کا حجم چھ سو تیرہ ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے جس میں سے دو اٹہتر ارب روپے کے غیرفعال قرضے پانچ بڑے بینکوں کے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بینکنگ سیکٹر کا پیچاسی فیصد منافع کمانے والے […]

.....................................................

ملتان: دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

ملتان: دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

ملتان غلہ منڈی میں رسیوں کی دکان میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم قریبی دکانیں محفوظ رہیں۔ ملتان کی غلہ منڈی میں رسیوں اور دھاگوں کی دکان میں اچانک لگنے والی آگ نیدکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ کی ابوظہمی میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی ابوظہمی میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے ابوظبی میں ڈیرا ڈال دیاہے۔جہاں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام کے سیشن میں پریکٹس کریگی۔ دبئی ٹیسٹ جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ تمام […]

.....................................................